عرفان کے بعد وہی تھا،
جو سوچتا تھا، سمجھتا تھا۔
چل بسا۔۔۔
لوگ سٹیٹس لگا لیں گے،
ہم نے بھی لگا دیا۔
لوگ شاید بھول جائیں اُسے،
ہم نہ بھول پائیں گے۔
یاد رکھیں گے
اس کی باتیں، اس کی سوچ،
اور وہ سب کچھ جو وہ کہہ گیا۔
الوداع نانا پاٹیکر، آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی
#RipNanaPatekar
Why does the new HONOR 600 Pro (MagicOS 10) completely lack a native Pashto (پښتو) keyboard layout? Im a Pashtoon living in Riyadh & missing my native language on a premium device is a huge letdown.Plz fix this in the next update! @Honorarabia@Honorglobal@HonorKSA
جس سماج میں اٹھارہ سالہ بہن کو گھر سے باہر جاتے وقت اپنی حفاظت کے لیے بارہ سالہ بھائی کو ساتھ لیجانا پڑتا ہو اس سماج کی عورتوں کو انکا عالمی دن مبارک ہو۔
#WomensDay
The security guards are deteriorating the peace of the campus.Even the lives of students and teachers are unsafe.This is very unfortunate,but more unfortunate is that the administration is chillingly silent over these issues.These acts need to be stopped with an iron hand.
جہلم کے بھینس فواد ڈبو نے پشتونوں کے بارے میں گھٹیا سوچ پر مبنی انتہائی نازیبا بات کیا ہے ۔کیا تاریک ان سانپ میں کوئی خلالی ایک باپ کی نطفے سے پیدا یوتھیا اس کو جواب دے گا
په سعودي عرب رياض کې د عوامي نيشنل پارټۍ سعودیه عرب تنظيم د مشرۍ لاندې #د_بابړې_شهيدانو_ورځ ومالزې شوه.لار ښود مشرانو پکې امزولي شريک ميلمانه ده تاريخ نه خبر کړه،ده رياست په پښتنو او نور مظلوم قومونو بندي شوي او روان ظلمونو بندي خبرې وشوې.
#74YearsofBabarraMassacre#ANP_KSA
جرنل ایوب کے پوتے اور سیاست کے بڑے لوٹے عمر ایوب نے ایمل ولی خان پر FIR کی دھمکی دی ہے ۔جب ملک کے سارے کٹھ پتلی سیاستدان ایوب خان کیلئے دھاندلی زدہ الیکشن کا حصہ بنے تو اس وقت ایمل ولی خان کا دادا اور پر دادا قائد اعظم کی بہن فاطمہ جناح کے ساتھ جمہوریت کیلئے لڑ رہا تھا
اگر پاکستان کے علماء کرام نے فتوہ نہیں دیا اور عمران نیازی کو اسطرح بولنے اور دین کا مزاق اڑانے دیا گیا تو مجھے اس بات کا ڈر ہیں کہ جسطرح مغل بادشاہ اکبر نے خود کو سجدہ جائز قرار دیا تھا اور اپنی دین جاری کردیا تھا ٹھیک نیازی بھی وہی کرنے والا ہے اور یوتھیے اس کو مان بھی لے گے
@AsfandyarKWali کچھ غیر سیاسی لوگوں کو تاریخ کا پتہ نہیں باچاخان بابا اور ولی خان بابا دونوں نے فاطمی جناح کے ساتھ وفاقی نظام کیلئے ساتھ دیا تھا جب اس وقت پورا پاکستان ایوب خان کے ساتھ تھا
قائد اعظم کے بہن کو غدار قرار دیا گیا تو باچاخان اور ولی خان بابا تو دور کی بات ہے
گورنر پنجاب نے کہا میں عثمان بزدار نہیں جو چھپ چھاپ چلا جاؤ گا
نااہل گورنر کو یہ بھی پتہ نہیں عثمان بزدار کو عمران نیازی نے خود چار سیٹوں والی پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو پرویز الہی پر قربان کیا تھا ،ناکہ اس کو سابقہ اپوزیشن پارٹیوں نے نکالا تھا جو آپ یہ بات کر رہے ہو 😜
عمران نیازی نے جہلم میں کہا میر جعفر فوج کو نہیں شہباز کو کہا تھا ۔
نااہل شخص کو اپنی بات بھی یاد نہیں ہوتا۔بگوڑے تم نے کہا میر جعفر سیراج الدولہ کا کمانڈر ان چیف تھا ۔ اب اس کا تو ایک ہی مطلب ہے 😝