گیارہ سال بعد بھی فرخندہ ملک زادہ کا ق*تل دنیا کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔
ایک ۲۷ سالہ افغان خاتون کو کابل کی سڑکوں پر ہجوم نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا،گاڑی سے کچل دیا اور جلا دیاصرف اس جھوٹے الزام پر کہ اس نے قرآن جلایا تھا
نہ کوئی ثبوت،نہ کوئی مقدمہ۔ صرف ناانصافی
@firstpost I have heard journalism was unbiased but Indian media is acting otherwise!!! India herself is facing religious bigotry and discrimination but giving lectures on fictional and vague facts
بنوں خطے میں تقریباً 3,776 س��کاری اسکول موجود ہونے کے باوجود 42 فیصد بچے اب بھی اسکولوں سے باہر ہیں، جو مستقبل میں غربت اور بے روزگاری کو مزید بڑھا سکتا ہے۔ بنوں کو الگ صوبہ بنانے سے نئے انتظامی ڈھانچے میں اسکولوں تک رسائی اور بچوں کے داخلوں کو اولین ترجیح دی جا سکتی ہے۔
بنوں خطے کےتینوں اضلاع میں مجموعی شرحِ خواندگی صرف 41 فیصد رہ گئی ہےجو انسانی وسائل کی ترقی اور قومی معیشت میں اس خطے کی بھرپور شمولیت کو محدود کر رہی ہے۔الگ بنوں صوبہ بنانے سے مقامی ضروریات کے مطابق تعلیمی بجٹ اور پالیسی سازی کےذریعے شرحِ خواندگی کو بہتر بنانے کا موقع مل سکتا ہے
بنوں خطے کے شمالی وزیرستان میں اسکولوں سے باہر بچوں کی شرح 50 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جس کے باعث ایک پوری نسل بنیادی تعلیم اور بہتر مستقبل کے مواقع سے محروم ہو رہی ہے۔ بنوں کو الگ صوبہ بنانے سے نئے اسکولوں کے قیام اور اساتذہ کی تعیناتی کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا سکتے ہیں
پی ٹی آئی کے لیے فضل الرحمان کی محبت اچانک جاگ اٹھی ہے، یہ محض اس لیے کہ انہیں ایک نئی سیاسی سواری کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ ماضی کے اختلافات اور تنقید کو نظر انداز کر کے اب وہ اسی جماعت کی طرف دیکھ رہے ہیں جس سے پہلے لاتعلقی ظاہر کرتے تھے۔
پی ٹی آئی کی قیادت اور سوشل میڈیا مسلسل فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور اس کے سیاسی کردار سے لاتعلقی کا اظہار کر رہے ہیں۔ جس جماعت کے رہنما اسے مسترد کر رہے ہوں، اسی جماعت کا سیاسی نجات دہندہ بننے کا خواب دیکھنا بے معنی اور مضحکہ خیز لگتا ہے۔
جو لوگ پہلے دوسروں کی بیماریوں کوڈرامہ قراردیتے تھےآج وہی پی ٹی آئی کےحامی نیازی خاندان کی بیماریوں کاذکر کرتے ہوئے ریلیف کی اپیل کررہے ہیں۔ جب تک بات اپنےگھر والوں کی نہ تھی بیماری کوڈرامہ کہا جاتارہامگر اب خاندان جیل میں ہونے پر اسی بیماری کو بنیادبناکر سہولتیں مانگی جا رہی ہیں
شمالی وزیرستان میں شرحِ خواندگی صرف 20 فیصد کے قریب ہونے کی وجہ سے نوجوان نسل کا مستقبل اور پورے خطے کی معاشی ترقی شدید متاثر ہو رہی ہے، جہاں تعلیمی اداروں، اساتذہ اور بنیادی سہولیات کی شدید کمی ہے۔ بنوں کو الگ صوبہ بنانے سے شمالی وزیرستان میں تعلیم کو ترجیح دی جا سکتی ہے
بنوں خطے میں 31 سے زائد کالجز اور تین یونیورسٹیاں موجود ہونے کے باوجود دور دراز علاقوں میں اساتذہ اور تعلیمی اداروں تک رسائی کا مسئلہ اب بھی برقرار ہے جسکی وجہ سے مقامی نوجوانوں کو مناسب تعلیمی مواقع نہیں مل پا رہے۔ بنوں کو الگ صوبہ بنانے سے ان اداروں کی استعداد بڑھائی جا سکتی ہے
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے خود اعتراف کیا کہ 9 مئی کے بعد انہوں نے اپنے بچوں کو (جن میں ایک اسپیشل چائلڈ بھی ہے) حفاظت کی خاطر بیرون ملک شفٹ کر دیا، جبکہ عوام سے مسلسل سڑکوں پر نکلنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ یہ دوہرا معیار واضح کرتا ہے کہ قیادت اپنے خاندان کو محفوظ رکھتی ہے
Under Tali-ban rule, Afg-han women are silenced, stripped of rights, confined, and denied any real future. One video captures it. Countless lives are being quietly erased.
نئے انتظامی سیٹ اپ کا امتحان جاری ہے جہاں خوارج کی کارروائیاں اور پی ٹی آئی کی پشت پناہی سنگین خطرہ پیدا کر سکتی ہے، اس لیے امن، استحکام اور ترقی کے لیے اس نئے سیٹ اپ کو کامیاب ہونے دینا وقت کی ضرورت ہے۔
ڈی آئی خان کے پانچ سڑک منصوبے 55 فیصد زائد بولیوں پر من پسند ٹھیکیداروں کو دے دیے گئے، معاملہ چھپانے کے لیے این ایچ ا�� سے مل کر سرکاری ڈیٹا میں کھلی جعل سازی کی گئی اور اسعد محمود کی وزارت نے ان مہنگے ریٹس کو اصل تخمینہ بنا کر پیش کر کے اربوں کے گھپلے کو قانونی شکل دے دی۔
سابق ٹھیکیداروں نے سڑکوں کی زمین کی بھرائی پہلے ہی مکمل کر دی تھی، اس کے باوجود اسعد محمود کی وزارت نے CSR-2022 کے تحت نقشوں میں مٹی کی اونچائی زبردستی بڑھا کر لاگت مصنوعی طور پر اونچی کر دی تاکہ پرانے کام پر نئے مہنگے ریٹس وص��ل کر کے قومی خزانے کو چونا لگایا جا سکے۔
پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے بعد خوارج اپنے پرانے سیاسی سرپرستوں کا حق ادا کرنے کے لیے خیبر پختونخوا میں تخریب کاری تیز کر کے امن کو تباہ کر سکتے ہیں، اور یہ کھیل صرف صوبے تک محدود نہیں بلکہ پورے ملک کے لیے سنگین خطرہ بن چکا ہے۔