إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder @SabaHyder1 has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen
I warmly welcome the Peace Deal between the United States and Iran. This breakthrough shows that diplomacy can succeed where confrontation cannot.
I commend President @AAliZardari, PM Shehbaz Sharif @CMShehbaz and Field Marshal Syed Asim Munir @ISPR_Official for their leadership, and acknowledge DPM/FM Senator Ishaq Dar @MIshaqDar50, Interior Minister Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42, MoFA, and diplomatic teams from all sides whose dedicated efforts helped make this possible.
This is an important first step toward lasting peace. Pakistan remains ready to support the next phase of dialogue and negotiations.
Visited the family of @Sabahyder1 to offer prayers for her health and to express my family’s and our party’s solidarity and support during this challenging period. We stand with them in hope and faith, and pray for her complete recovery. May Allah bless her with healing and a miracle.
مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ
آج نجف میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے روضہ اقدس پرحاضری دی، امت مسلمہ کے اتحاد، پاکستان کی سلامتی اور عوام کی خوش حالی کے لئے دعا مانگیں
ٹکرز/وزیر داخلہ سندھ
نشر مقرر(10جون 2026)
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی کراچی پولیس کی کامیاب کارروائیوں پر ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ اور ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران کو شاباشی
دو مختلف پولیس مقابلوں میں تین خطرناک جرائم پیشہ عناصر ہلاک اور دو زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے، ایس ایس پی کی بریفنگ
اسٹریٹ کرائم کے خلاف کراچی پولیس کی مؤثر حکمت عملی قابلِ ستائش ہے، ضیاء الحسن لنجار
شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز، نقد رقم اور اسلحہ کی برآمدگی پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے، وزیر داخلہ
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں، ضیاء الحسن لنجار
کراچی کے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ سندھ
ڈی آئی جی ویسٹ، ایس ایس پی سینٹرل اور پولیس ٹیم کی کارکردگی قابلِ تحسین ہے، ضیاء الحسن لنجار
شہر کا امن خراب کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کی گرفت مزید مضبوط کی جائے گی، وزیر داخلہ سندھ
سندھ حکومت جرائم کے خاتمے اور عوام کے تحفظ کے لیے پولیس فورس کے ساتھ کھڑی ہے، ضیاء الحسن لنجار۔
ترجمان
وزیر داخلہ و قانون
سندھ
وزیر داخلہ سندھ
نشرمقرر (9جون2026)
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی کشمور پولیس کی بڑی کامیابی پر ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب، ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو اور پوری ٹیم کو شاباش
بدنام زمانہ ڈاکو ملگزار عرف ملھو بھلکانی کی ہلاکت کشمور پولیس کی اہم کامیابی ہے، ضیاء الحسن لنجار
کشمور پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کی، وزیر داخلہ سندھ
ملھو بھلکانی معصوم بچے مزمل، گل حسن پھنور اور شہید پولیس اہلکار محمود لاشاری کے اور دیکر 70 مقدمات میں مطلوب تھا، ایس ایس پی کی بریفنگ
اغوا برائے تاوان، قتل، ڈکیتی اور پولیس پر حملوں میں ملوث خطرناک مجرموں کا انجام عبرتناک ہے، وزیر داخلہ
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن ُکو مزید تیز کیا جاۓ۔ ضیاء الحسن لنجار
سندھ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن کے قیام کے لیے پرعزم ہے، ضیاء الحسن لنجار۔
ترجمان
وزیر قانون و داخلہ
سندھ
وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا مظفرآباد کے قریب پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس اور رنج کا اظہار
ہیلی کاپٹر حادثے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے اہلکاروں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی شہداء کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور صبرِ جمیل کی دعا
وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے قومی ہیروز ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
شہداء کی لازوال قربانیاں قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
دفاعِ وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ دینے والے اہلکار پوری قوم کا فخر ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی
قوم اپنے بہادر شہداء کی خدمات اور قربانیوں کو قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار
@ZiaLanjar
جب کسی حادثاتی امیر خاندان کے سب سےزیادہ نظر انداز بیکار شخص کو پبلک میں مخالف کےخلاف بولنے کی اجازت ملجائے تو وہ خاندان کےبڑوں کو خوش کرنے کے لئے اخلاق کی ساری حدود سے گر جاتاہے۔ کیونکہ اس کی اپنی تو کوئ عزت نفس ہوتی نہیں ۔کہاوت مشہورہے" سسر کے گھر داماد ۔۔کتا"
دریاؤں کے کناروں سے لے کر پہاڑوں کی چوٹیوں تک، گلگت بلتستان کی زمین پر گلگت بلتستان کے عوام کا حق ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا واضح پیغام ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 28 ہزار مربع کلومیٹر زمین کے حقِ ملکیت کو قانونی تحفظ دے کر عوام کا دیرینہ خواب پورا کیا۔ اب اس قانون پر مکمل عملدرآمد کے لیے مضبوط عوامی مینڈیٹ ضروری ہے۔
7 جون کو اپنے حقِ ملکیت، اپنے مستقبل اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
#GilgitBaltistanWithBilawal
کراچی (5جون2026)
سندھ حکومت، محکمہ داخلہ اور امریکی وفد کے درمیان اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس
اجلاس میں سندھ میں امن و امان، عوامی تحفظ اور سندھ پولیس کی استعداد بڑھانے پر تبادلہ خیال
ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سندھ محمد اقبال میمن، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو اسپیشل سیکریٹری داخلہ سعید شیخ، ڈی آئی جی فیض اللہ کوریجو، اور بلال شیخ اجلاس میں شریک
امریکی حکومت اور آئی این ایل کے نمائندوں نے بھی اجلاس میں ورچوئل شرکت کی
سندھ حکومت، سندھ پولیس اور امریکی حکومت کے درمیان دیرینہ شراکت داری کو سراہا گیا
کچے کے علاقوں میں سیکیورٹی چیلنجز ، اور جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف اقدامات پر گفتگو
جدید پولیسنگ، آپریشنل صلاحیت ، اور نقل و حرکت بہتر بنانے کی ضرورت پر زور
امدادی پروگرامز کا مقصد صرف وسائل کی فراہمی نہیں بلکہ ادارہ جاتی مضبوطی اور استعداد کار میں اضافہ بھی ہے۔سیکرٹری داخلہ سندھ
عوامی تحفظ، قانون کی حکمرانی اور شفاف پولیسنگ کے فروغ کے عزم کا اعادہ
بدلتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی تعاون ناگزیر ہے، آئی جی سندھ
سندھ پولیس، محکمہ داخلہ اور بین الاقوامی شراکت داروں کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اجلاس کے شرکاء کا سندھ میں امن، عوامی اعتماد اور سیکیورٹی کی صورتحال مزید بہتر ہونے پر اظہارِ اعتماد-
ترجمان
محمکہ داخلہ سندھ
Chairman #PPP@BBhuttoZardari will address a public election rally today at 4:00 PM at the historic Shahi Polo Ground in Gilgit.
Join us as he shares the message of public rights, development, prosperity, and a brighter future for Gilgit-Baltistan.
#GBMainTeerChaleyGa
پیپلز پارٹی آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ ہم ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ ہیں کیونکہ پیپلز پارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ، ایک سوچ اور بھٹو شہید کا وعدہ ہے۔ 7 جون کو اپنے گھروں سے نکلیں اور تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
@AseefaBZ#GBMainTeerChaleyGa