🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
امریکیوں کو میں بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں، امریکی کہتے ہیں کہ there is no free lunch، مطلب آپ کو کوئی چیز فری میں نہیں ملے گی- وہ کہیں گے ہمیں اڈے دو، وہ قیمت مانگیں گے- وہ قیمت ہماری آزادی ہوگی- عمران خان کا ایک تاریخی خطاب
#ImranKhanForNationalUnity
میری کابینہ اس لیے نامکمل ہے کہ مجھے اپنے قائد عمران خان سے نہیں ملنے دیا جارہا اس کے لیے جتنے بھی قانون طریقہ کار میں نے اپنائے میں قانونی طریقے آزما رہا ۔ میں جمہوری بندہ ہوں جمہوری طریقے سے اپنے لیڈر سے ملوں گا اگر پھر بھی نہ ملنے دیا گیا تو میں اپنا مقدمہ اپنی عوام کے سامنے رکھوں گا۔
اس زمرے میں جمعے کے روز انشااللہ چارسدہ کی عوام کے پاس جارہا ہوں۔پچیس اکتوبر کو خیبر کی عوام کے پاس جارہا ہوں امن جرگہ میں وہاں اپنا مقدمہ رکھوں گا۔ اتوار کے دن کرک جارہا وہاں عوام کے سامنے اپنا مقدمہ رکھوں گا انشااللہ عوام فیصلہ کریں گے، آگے کا لائحۂ عمل کرک میں دونگا۔ سہیل آفریدی
خیبر پختونخواہ کے عوام کی زندگی اور ان کے مستقبل کا فیصلہ صوبے کے لوگ خود کریں گے۔ کسی کو بھی بند کمروں کے فیصلوں کو عوام پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس سلسلے میں قیام امن کے لیے بروز ہفتہ ۲۵ اکتوبر ۲۰۲۵ ضلع خیبرتحصیل باڑہ میں تمام سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر قبائلی عمائدین، مشران اور نوجوانوں کا بڑا امن جرگہ منعقد کیا جائیگا۔ خیبر پختونخوا کی حکومت عمران خان کے نظریے اور صوبے کے عوام کے مفاد کے ساتھ کھڑی ہوگی انشاءاللہ۔