لاہور میں کرین پارٹی کے مرکزی جلوس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کا باقاعدہ آغاز کردیا گی
عوام کا سمندر لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے فلک شگاف نعرے بلند کرتے ہوئے داتا صاحب سے پریس کلب کی طرف گامزن
محسن نقوی پی ٹی آئی والوں کے بھائی ہیں اور جلد فیلڈ مارشل عاصم منیر ان کے “ابو” ہوں گے۔۔۔ ویسے کیسی بے شرمی اور بے غیرتی ہے کہ کل تک یہ اسی محسن نقوی کو چھبیس نومبر کے “قتل عام” کا ذمے دار کہتے تھے۔
میں بار بار کہتا ہوں کہ شخصیت پرستوں کا کوئی اصول، کوئی نظریہ نہیں ہوتا، ان کا نظریہ صرف ان کا مفاد ہوتا ہے۔ پاکستان کو صرف ایک ایسی جماعت بچا سکتی ہے جو شخصیت پرستی کی بجائے انٹرنل ڈیموکریسی کے اصولوں اور مڈل کلاس کے اقتدار کے نظریے پر کھڑی ہو۔
#عوام_راج
محمد عرفان پڑھا لکھا نہی ہے کچی بستی کی جھونپڑی میں رہتا مگر اللہ پاک نے اسے سیاسی شعور دیا بات کرنے کا ڈھنگ دیا اس دھرنے میں سب سے وائرل ہو گیا آج انڈیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل نیٹ ورک Lallantop Top نے اسے اپنے سٹوڈیو بلایا مسکین آدمی ہے کہنے لگا چپل اتار دوں ؟ پہلی بار کسی اے سی والی جگہ گیا تو کہتا مجھے ٹھنڈ لگ رہی ہے اسے جیکٹ دی پہننے کو ساری ٹیم نے کھڑے ہو کر ایک منٹ اس کے لیے تالیاں بجائیں عرفان پڑھا لکھا نہی ہے ہندی تک نہی پڑھ سکتا اس نے سن سن کر سیکھا ہےاللہ جب کسی کو عزت دینا چاہے تو اسباب خود پیدا کر دیتا ہے
محمد عرفان کے گھر راہول گاندھی بھی گیا وہ آج پسماندہ طبقات کی آواز بن گیا ہے اس کی مکمل ویڈیو یوٹیوب پر ہے لازمی دیکھیں
شہباز گل کی انوکھی منطق 🚨🚨
شہباز گل کہتا ہے یہ جنرل کی گیم ہے۔ جنرل نے لبیک کو جیو کے خلاف لانچ کیا ہے تاکہ جیو پر پریشر ڈال کر ن لیگ کے خلاف بیانیہ بنایا جائے کیونکہ جیو ن لیگ کا چینل ہے۔ میرا سوال شہباز گل سے یہ ہے کہ پی ٹی آئی پچھلے دو سالوں سے مسلسل ناکامی ہوچکی ہے، کوئی بڑی تحریک نہیں چلا سکی، خان کی رہائی تو دور کی بات اب 8 مہینے سے ملاقات تک بند ہے ۔ ایک ملاقات تک کیلئے پریشر نہیں بناسکتے تو کیا خان کے خلاف پی ٹی آئی قیادت کو لانچ کیا گیا ہے؟ ہماری تحریک شروع ہو تو ٹھیک ہے دوسرے شروع کریں تو لانچ کیے گئے ہیں۔ چند ڈالرز کمانے کیلئے تمہارا یہ بیانیہ بنانا تو سمجھ میں آتا ہے، باقی حقیقت سے اسکا کوئی تعلق نہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨لبیک والوں کی 8 مہینے بعد شاندار پاور فل انٹری۔ جیو سمیت لبرل کی چیخیں نکل گئیں۔ پسینہ چھوٹ گیا 🔥🔥
13 اکتوبر 2025 مریدکے میں سکیورٹی فورسز نے سرعام اندھا دھند فائرنگ کر کے 2 ہزار کے قریب کارکنوں کو شہید گیا، قیادت کو اغواء کرلیا، ہزاروں کی تعداد میں کارکنان پر جھوٹے مقدمات درج کر کے انکو اندر کردیا لیکن نظریے کو شکست نہیں دے سکے۔ آج کے یہ شاندار مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ لبیک اپنے ذات کیلئے خاموش رہے، کوئی احتجاج نہیں کیا لیکن جب کائنات کی عظیم ترین شخصیت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ناموس پر پہرہ دینے کا وقت آیا تو خُوف کے بت توڑ کر میدان میں آگئے۔ اس جذبے اور جرات کو سلام۔