کشمیر کی بیٹی نے لیاقت باغ میٹرو سٹیشن کے قریب 100 کے قریب کشمیریوں کو گرفتار کر لیا
آزاد کشمیر سے پنجاب میں تعلیم اور کام کے سلسلے سے جانے والے کشمیریوں کے لیے کشمیر کی بیٹی مریم نواز نے زمین تنگ کر دی
🤪ملک صبح جلدی اٹھنے سے ٹھیک نہیں ہوتا بلکہ دماغ سے قابلیت سے اور شعور سے اور ایمانداری سے یہ نالائق آدمی ہمارے اوپر مسلط کروا دیا ان کا تجربہ چوری اور ڈکیتی میں ہے
#ناحق_قید_کے_3سال
عمران خان نے 2 دسمبر کو پیغام بیجھا تھا کہ لوگو غلامی تسلیم نا کرنا اگر تم نے غلامی تسلیم کرلی تو ہھر تمھاری نسلوں کو ان کے بچوں کی غلامی کرنا پڑے گی۔
علیمہ خان
#ReleaseImranKhan#TDR_now
سٹی پولیس چوکی کھاریاں رات کو سنسان جگہ پر لڑکیاں کھڑی کرتی ہے اور پھر لوگوں کو بلیک میل کر کے پیسے کماتی ہے یہ کیا معاملہ ہے۔۔۔۔۔؟
یہ ہم نیوز کھاریاں سے شہزاد راجہ صاحب کی ویڈیو ہے ڈی پی او گجرات سے درخواست ہے اس معاملے کی تحقیق کروائیں
انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ نے مظفرآباد میں ہونے والے سو کالڈ الیکشن کی حقیقت عیاں کر دی،
کشمیری عوام الیکشن کا بائکاٹ کر کے بھر پور احتجاج کر رہے ہیں،
یہ مناظر آپ کو پاکستان کا بکاؤ میڈیا نہیں دیکھائے گا۔
انہیں ہر جگہ پھیلا دیں۔
پاکستان کے جعلی وزیراعظم کی جرأت نہیں کہ وزیرِ داخلہ سے پوچھے کہ آپ نے یہ کیا بیان دیا ہے۔ نہ وہ پاک فوج کے ترجمان سے پوچھ سکتے ہیں کہ آپ سرکاری ملازم، آپ نے کیسے ہمت کی کہ سیاسی معاملات پر بیان دینے کی۔ فخر الرحمان
#pakistan@Fakharrehman01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جنگ جب ہوتی ہے تو لوگ گانے بناتے ہیں میمز بناتے ہیں جنگ کے دوران گانے بنانے کی کوئی تک بنتی ہے ؟
لیکن ہر معاشرے کا کوئی بھی شہری ہو وہ اپنے اپنے طریقے سے احتجاج ریکارڈ کرواتا ہے ۔