Indian troops to fire at the PLA? Then prepare for those Indian troops to be wiped out. There will be no other result. Indian military is being hit hardest by COVID-19. The PLA captured a bunch of Indian soldiers on June 15, their combat capability is poor.
2013 کے انتخابات کے بعد دھاندلی کی شکائیت 413 پیٹیشنز کے ذریعے کی گئ، قومی اسمبلی کے 137 حلقوں میں دھاندلی ہوئ، اس کے برعکس 2018 کے انتخابات میں صرف 90 حلقوں کی پیٹیشنز کی گئیں، ان 90 پیٹیشنز میں 45 الیکشن پیٹیشنز PTI نے فائل کیں، اپوزیشن کادھاندلی کا شور صرف میڈیا کیلئے ہے۔
سلیم صافی جہان دیدہ صحافی ہیں یہاں وہ APC جذباتی تقاریر میں حقیقت ڈرامہ بازی جانچنے کا پیمانہ تجویز کررہے ہیں دودھ کا دودھ پانی کاُپانی ہوجائے نواز لیگ پی پی پی پپنجاب سندھ اسمبلی قومی اسمبلی سے استعفے دیں نواز شریف پہلی فلائٹ سے اسلام آباد کر حکومت کو گرا سکتے ہیں تو گرادیں
زندگی بھر کا صحافتی تجربہ کہتا ہے APC میں کی جانے والی تقاریر بشمول نواز شریف کی تقریر کی value کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں جن پروہ لکھی گئ کاش آج وہ شہباز شریف ان تقاریر پر عوام سے معافی مانگتے جہاں انہوں نے عوام کو ورغلایا کھلا جھوٹ بولا یا اپنے نظریات بیچ ڈالے یہ وڈیو دیکھیں!
چینلز مالکان اینکرز کواستعمال کرتے ہیں، اینکر حضرات خود بھی پیسے لیکر پروگرام کرتے ہیں: ابصار عالم (سابق چیئرمین پیمرا)
کیا اینکرز ابصار عالم پر ایسے تنقید کریں گے جیسے طارق جمیل پر تنقید کی تھی جب انہوں نے میڈیا کو جھوٹا کہا؟
یا اس بات کو سچ کہے گے؟
Featuring multiple types of combat forces including armored vehicles and guided missiles, the PLA Tibet Military Command recently conducted live-fire exercises targeting tanks at an elevation of 5000 meters in the hinterland of the Himalaya region.
If Indian troops don't withdraw from the southern bank of Pangong Tso Lake, the PLA will confront them all winter long. Indian troops' logistics are poor, many Indian soldiers will die of freezing temperature or COVID-19. If a war breaks out, Indian army will be defeated quickly.