اللہ تعالیٰ آپ کے شوہر کو آپ کے والد محترم جناب زرداری صاحب جیسا نیک بنائے، آپ کے گھر کو سندھ جیسی ترقی و خوشحالی عطا فرمائے اور جیالوں جیسی سمجھدار اور باشعور اولاد عطا فرمائے.. آمین 😁😁😁
تازہ ترین پشاور:
رونالڈو کی JUI F میں شمولیت، اسلام قبول کر کے خوشی سے رونے لگا
کھلاڑی کا قمیض دکھا کر مولانا فضل الرحمان صاحب سے محبت کا اضہار۔ قائد کے چاہنے والوں شئیر ضرور کرو۔
@SaleemKhanSafi
EDIT: There was an explosion at the capital of #Lebanon, #BeirutBlast a while ago.
They claim that the explosion was caused by fireworks.
Let us all #PrayForLebanon 🙏🏻
پاکستان مقتدر ریاست ہے اور اس میں آئین و قانون موجود ہے، بلا کسی وجہ گرفتاری آئین وقانون کی خلاف ورزی ہے، لہذا قانون پر عملدرآمد ضروری ہے
#ReleasesayedMuhammad