@Asadrchaudhry سر جی میری آپ سے گزارش ہے مجھے گھر کے لیے پنجاب حکومت سے سولر سسٹم تو لے کر دلوا دیں آپ کے تو بہت تعلقات ہیں حکومت میں۔ غریب بندہ ہوں دعائیں دوں گا آپ کو
@muzamil_45@MaryamNSharif السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
سر جی میرا وزیر اعلٰی صاحبہ گزارش پہنچائیں۔ وزیر اعلٰی صاحبہ نے اکثریت کو سولر سسٹم۔ الیکٹرک بائیک، گاڑیاں، بے شمار منصوبے دیے ۔ بہت کوشش کی مجھے سولر سسٹم گھر کے لیے اشد ضرورت ہے۔ گرمی میں بچوں کا بڑا حال ہے میرا تعلق ضلع راجن پور تحصیل جامپور
دس دس گز لمبی زبانیں نکال کر تنقید کر لینا بہت آسان ہوتا ہے ،لیکن "وزیر اعلی پنجاب " کی طرح کام کرنا کسی کے بس میں نہیں۔
الحمدللہ باقی تنقید کرنے والے جہاں اپنے صوبہ کو ابھی تک ایک "الیکٹرک بس "نہیں دے پائے مریم نواز نے پنجاب کو نا صرف بسسز مہیا کی بلکہ اسکو عوام کیلیے بلکل "مفت " کر دیا ہے۔
@AzmaBokhariPMLN میری وزیر اعلٰی سے گزارش ہے مجھے گھر کے لیے سولر سسٹم دیا جائے۔ میں نہایت غریب آدمی ہوں۔ ماشاءاللہ اتنی سکیمیں وزیر اعلٰی صاحبہ دے رہی ہیں ایک مجھ پر بھی احسان کیا جائے
@AzmaBokhariPMLN@MaryamNSharif اپنی پیاری وزیر اعلٰی سے میری گزارش ہے میں بہت غریب مجھے گھر کے لیے سولر سسٹم لگا دیا جائے تاکہ میرے بچے سکون سے گرمیاں گزارش سکیں
میرے معاشی حالات ٹھیک نہیں اس وقت راولپنڈی میں بئکیا چلا رہا اور پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے بس گزارا ہو رہا ہے ۔ میرا تعلق ضلع راجن پور۔ تحصیل جامپور
@MaryamNSharif پیاری وزیر اعلٰی سے میری گزارش ہے پلیر مجھے گھر کے لیے سولر سسٹم دیا جائے تاکہ میرے بچے سکون سے گھر میں رہ سکیں۔ ۔ ماشاءاللہ آپ لوگوں کو گھر کی چھت اور قرضے، اور ٹریکٹر، کار ایسے اتنی آپ نے بے شمار لوگوں کو سکیمیں دیں۔ مہربانی فرما کر مجھے بھی گھر کے لیے سولر سسٹم دیا
@nawazsforce@MaryamNSharif پیاری وزیر اعلٰی سے میری درخواست ہے میں بہت غریب ہوں۔ مجھے گھر کے لیے سولر سسٹم عنایت فرمائیں۔ آپ کی عین نوازش ہوگی زندگی بھر دعائیں دیں گے بچے میرے۔ میرا تعلق ضلع راجن پور تحصیل جام پور سے ہے۔ 03366441357
#پٹرول_415_فی_لٹر
یہ بدبخت۔۔
اب تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ
عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوا ہے۔
یا ایران نے ہمارے جہاز روکے ہیں۔
انہوں نے IMF کے ہاتھوں ملک کو
گروی اپنی نااہلی سے رکھا ہوا ہے۔
*اور اب ان بے غیرت کے بچوں کو
ڈوب مرنا چاہیے جو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا بتا کر چند چند ہزار کے لیے حکومتی نمک حلالی کرتے تھے۔
(اسد آر چوہدری)