「ME 730」: Real Impact I’ve started earning daily unconditional basic Income and helping more people do the same, Create your impact with us and win up to $20,000 in rewards! Join here:... Read more:
https://t.co/6EPvnVaLIG
⚠️ آن لائن فراڈ سے بچیں — چند ضروری احتیاطی باتیں
آج کل آن لائن فراڈ بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے، اور اکثر فراڈ اعتماد، لالچ یا جلد بازی سے شروع ہوتا ہے۔ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں:
✅ واٹس ایپ کا کوڈ کبھی کسی کو نہ دیں
OTP، Verification Code یا 6 ہندسوں والا کوڈ کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں، چاہے وہ خود کو دوست، رشتہ دار، کمپنی یا سپورٹ ٹیم ہی کیوں نہ ظاہر کرے۔
✅ صرف تصویر، نام یا آواز پر یقین نہ کریں
فراڈیے اکثر کسی جاننے والے کی تصویر یا نام استعمال کرکے پیسے مانگتے ہیں۔ رقم بھیجنے سے پہلے خود کال کرکے تصدیق ضرور کریں۔
✅ لالچ والے آفرز سے بچیں
“آج پیسے لگائیں، کل دگنے پائیں”، “روزانہ منافع”، “گارنٹیڈ انکم” جیسی باتیں اکثر فراڈ ہوتی ہیں۔
✅ Task مکمل کرکے earning دینے والی ویب سائٹس سے محتاط رہیں
Like، Subscribe، Deposit یا Recharge کے نام پر پیسے مانگنے والی ویب سائٹس اکثر scam ہوتی ہیں۔
✅ نامعلوم لنکس پر کلک نہ کریں
SMS، WhatsApp، Facebook یا Email پر آنے والے مشکوک لنکس آپ کا اکاؤنٹ یا ڈیٹا چوری کر سکتے ہیں۔
✅ آن لائن خریداری سے پہلے تصدیق کریں
Seller کے reviews، page history اور لوگوں کے تجربات ضرور دیکھیں۔ ممکن ہو تو Cash on Delivery استعمال کریں۔
✅ آن لائن کورس یا سروس لینے سے پہلے official source چیک کریں
• پہلے اس کا آفیشل پیج دیکھیں
• وہاں سے آفیشل WhatsApp نمبر حاصل کریں
• صرف اسی نمبر پر رابطہ کریں
• Payment سے پہلے مکمل تصدیق کریں
✅ بینک، Easypaisa، JazzCash یا ATM معلومات کسی کو نہ دیں
PIN، OTP، Password یا Card details کبھی شیئر نہ کریں۔
✅ Screen Sharing یا موبائل Access کسی کو نہ دیں
کوئی support یا bank officer بن کر آپ کے موبائل تک رسائی مانگے تو فوراً انکار کریں۔
✅ جلد بازی میں فیصلہ نہ کریں
فراڈیے اکثر کہتے ہیں: “ابھی کریں ورنہ موقع ختم ہو جائے گا۔”
یاد رکھیں: اصل کام وقت دیتا ہے، فراڈ دباؤ ڈالتا ہے۔
⚠️ ایک سنہری اصول:
جہاں غیر معمولی لالچ، جلدی یا حد سے زیادہ اعتماد پیدا کیا جائے… وہاں رکیں، سوچیں، اور تصدیق کریں۔
یہ پیغام دوسروں تک ضرور پہنچائیں، ممکن ہے آپ کی ایک شیئر کسی ک�� فراڈ سے بچا لے۔
جناب وزیراعظم/شزا فاطمہ/ PTA
جب ہم شورمچارہےتھے تو شائدآپ لوگ سمجھ رہےتھےکہ ہم لوگ رائی کا پہاڑ بنا رہے. آڈٹ رپورٹ کےمطابق ایک سال میں صرفJAZZ نےہی 6.58 ارب کا ڈاکہ عوام کی جیب پہ ڈالا ہے. باقی کمپنیاں الگ ہیں.
عوام کاپیسہ کون واپس دلائےگا؟
@PTAofficialpk@ShazaFK@CMShehbaz
به همه وزرا و رؤسای سازمانها و دستگاههای اجرائی مأموریت دادهام تا پایان جنگ تحمیلی با اختیارات کافی و برنامهریزی ویژه در راستای وظایف خود خدمات بیوقفه و یکپارچهای را به عموم جامعه ارائه دهند.
#دولت_پای_کار مردم ایستاده است.
ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھ
پہلے ب فارم کی میعاد بچے کی عمر تین سال ہونے تک ہے جس میں تصویر نہیں ہو گی۔ دس سال تک کے بچوں کا تصویر والا ب فارم بنے گا اور بچے کی عمر دس سال سے زیادہ ہونے پر ب فارم دوبارہ بنے گا جو اٹھارہ سال عمر ہونے تک موثر رہے گا