ہزاروں طالبات کی خاطر مریم نواز صاحبہ کے سامنے ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہوا ہوں۔۔۔
مریم نواز صاحبہ کے آگے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرنا ہم بے بس عوام کا آخری لیول ہے، امید ہے کہ مریم نواز صاحبہ اپنے اس فیصلے پر نظرثانی کریں گی۔ سیالکوٹ وومن یونیورسٹی نواز شریف صاحب کا منصوبہ تھا، پھر شہباز شریف صاحب نے اسے آگے بڑھایا، اب بیوروکریسی نے وزیر اعلی پنجاب کے سامنے جھوٹ بول کر، ریکارڈ چھپا کر، بد دیانتی کرتے ہوئے یونیورسٹی کی 200 ایکڑ اراضی میں سے 120 ایکڑ اراضی واپس لے کر وہاں بیوروکریسی کے دفاتر بنوانے کی منظوری کروائی ہے۔ یہی بیوروکریسی گزشتہ 20 برس سے عدالتوں میں اس اراضی کو بچانے کیلئے کیس لڑتی آ رہی ہے لیکن آج سیالکوٹ کے چند لینڈ مافیاز کے فرنٹ مین بنتے ہوئے بیوروکریسی نے اپنا مئوقف بدل لیا ہے۔
پاکستان میں جو لوگ بیٹیوں والے ہیں، لڑکیوں کی تعلیم کے حامی ہیں، ان سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس مسئلہ پر آواز اٹھائیں تاکہ پنجاب حکومت لڑکیوں کی یونیورسٹی کی اراضی چھیننے کا کابینہ کا فیصلہ واپس لے
@MaryamNSharif
#Punjab #Woman #WomenRights #Education
ایف آئی اے نے ائر پورٹ پر دھاندلی مچائی ہوئی ہے اسکا مقصد کیا ہے؟ لوگوں کو آف لوڈ کرتے ہیں وجہ نہیں بتاتے اور اب سننے میں آرہا ہے کہ لاکھ ڈھیڑ لاکھ اینٹھ کر مسافروں کو جانے دیتے ہیں کوئی ہے پوچھنے والا ؟ یہ معمولی سٹوری نہیں ہے اب بہت سے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں متاثرہ مسافروں کے ۔یہ کیس جلد گلے پڑے گا اس اتھارٹی کے
ائیرپورٹ پر مکمل کاغذی کارروائی کے باوجود آف لوڈ کرنے کا سلسلہ اسی ذور و شور سے جاری ہے۔
اس کا سادہ جواب یہ دیا جاتا کہ ہم آگے سلپ ہونے سے بچانے کے لیے یہ اقدامات کرتے ہیں بہت اچھی بات ہے
لیکن
مجھے کوئی یہ بتائے کہ ائیرپورٹ عملے کو لاکھ ڈیڑھ لاکھ دے کر "چڑھائی" کروانے سے ملک کے عزت کیسے محفوظ رہتی ہے؟
نہ مذہب فروش، نہ منافق، نہ جھوٹا، نہ بہتان دراز، نہ محسن کش، نہ تکبر کا پہاڑ۔ خاندان میں شادی کی اور بیوی سے وفا نبھائی۔ اپنی اولاد کو اپنی کفالت میں رکھا، غیروں کے در پہ پلنے کیلئے نہیں چھوڑا۔
اصلی و نسلی پٹھان، دو نمبر پشتون نہیں کہ نام کے ساتھ خان لگا کر پٹھان بن بیٹھا۔
2/2
۔شاہد آفریدی کا کوئی اسکینڈل نہیں۔
عزت دار گھرانے سے تعلق، 5 بیٹیوں کا سائبان، جن میں سے 2 کو عزت کے ساتھ رخصت کر چکا
اپنا کاروبار، خود کماتا ہے، دوسروں کی جیبوں پہ نہیں پلتا۔ ہینڈسم ہے لیکن گرل فرینڈز بنانے کو فخر نہیں سمجھا، نہ کوئی نشہ تماشہ اور نہ کوئی ناچ گانے کا شیدائی1/2
کیوں بھئ
دور نہیں جاتے، سری لنکن کے قتل پر کیا رویہ اپنایا گیا تھا
جبکہ مذہبی جماعت کا اس معاملہ سے کوئ تعلق بھی نہیں تھا لیکن کیا کیا بات ہے جو نہیں کی گئ تھی! اب وہ تمام سمجھدار کہاں گئے؟
واقعہ PTI سےمتعلق ہوا، کسی مذہبی جماعت کا ہوتا تو نہ جانے اب تک بات کہاں تک پہنچ چکی ہوتی
پی ٹی آئ کے کارکنوں نے مردان میں پی ٹی آئ کے کارکن کی بکواس پر اسے مار مار کر ہلاک کردیا!
پی ٹی آئ کےان جنونیوں نےغلط کیا،قانون کےحوالہ کرتے!
لیکن اصل بات یہ ہےکہ بجائےرہنماؤں و متشدد کارکنان کی تربیت کےبارےبات کی جاتی،سارےسمجھدارمل کراسلام اورمسلمانوں کے پیچھے پڑ گئے ہیں! 1/2
انتہائی افسوسناک واقعہ ظلم و جبر کی انتہا ، سیالکوٹ تھانہ کوٹلہ لوہاراں مراکیوال میں ایک معصوم جان 24دن کی دلہن کومبینہ طور پر سسرال والوں نے موت کی نیند سلا دیا بااختیار اداروں سے انصاف کی اپیل ہے اس ویڈیو کو شئیر کریں تاکہ رشوت کے بازار میں مجرم چھپ نہ سکے