پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ھونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ھے تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاھدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ھوا مبارکباد کی مستحق ہیں اللہ تعالی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائیں آمین
سورۃ یس پڑھنے کے بعد ہر شخص مستجاب الدعوات بن ہوجاتا ہے۔ اسے مخلوق سے شکایت کا موقع ختم ہوجاتا ہے۔ رات کو دعا مانگے گا صبح ملے گا، صبح کو دعا مانگے گا ظہر تک ہوجائے گا۔
شیخ التفسیر حضرت مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللّٰہ
Calling Graphic Designers from Islamabad and Rawalpindi!
Join the elite digital talent for a full day of high-stakes creation, skill-building, and exclusive networking.
Date: Sun, May 17, 2026
Time: 10:30 AM - 6:00 PM
🔗 Apply Now: https://t.co/8BzmmqdRP1
#313Pixels
حضرت مولانا ادریس صاحب ترنگ زئی جیسے معزز عالم دین کو جن سنگدلوں نے شہید کیا وہ مسلمان بلکہ انسان کہلانے کے مستحق نہیں ہیں وہ تو شہادت کے اعلی مقام پر سرفراز ھوے لیکن ھم ملک وملت کے عظیم سرمائے سے محروم ھوگئے اناللہ واناالیہ راجعون
Screens Off. Hearts On. ❤️
Is your child struggling with:
📉 Short attention spans?
😤 Irritable behavior?
🧩 A lack of direction?
Enroll your child in our Sunday-only journey and watch them flourish with purpose and faith.
🌱 Seeds Of Emaan: https://t.co/hDBPIK1kgC
افتتاح البرہان جناح گارڈن کیمپس اسلام آباد
ان شاءاللہ البرہان جناح گارڈن اسلام آباد کیمپس میں علم دین کورس کے پہلے بیچ کے داخلوں کے سلسلے میں افتتاحی اصلاحی مجلس۔
اپنے دوست احباب سمیت شریک ہوں
وہ کون سے راز ہیں جو قرآن اور سنت میں چھپے ہیں۔مگر ہم میں سے اکثر ان سے ناواقف ہیں؟
البرہان بنیادی علم دین کورس میں یہ اہم مضامین پڑھائے جائیں گے:
📘 تفسیر
📘 حدیث
📘 فقہ
📘 سیرت
📘 تدریب
📘عربی
📘 تجوید
ابھی اپلائی کریں: https://t.co/AccuZgk7JH
#AlburhanAdmissions2026
📢 What is the prime message of Al-Burhan?
What does Al-Burhan offer in the Basic Ilm-e-Deen Course?
Hear from the CEO of Al-Burhan, Mufti Syed Adnan Kaka Khail Sb.
🔗 Apply now: https://t.co/AccuZgk7JH
📅 Last date: 18th April 2026
#AdmissionAlburhan#AlburhanAdmissions2026
📢 Admissions are now open for Al-Burhan’s Basic Ilm-e-Deen Course in Lahore
🔗 Apply here: https://t.co/AccuZgjzU9
📅 Last date to apply: April 11, 2026
خودی کا رازداں ہو جا، خدا کا ترجماں ہو جا
#AdmissionAlburhan#AlburhanAdmissions2026#BasicIlmeDeenCourse
📢 Admissions are now open for Al-Burhan’s Basic Ilm-e-Deen Course in Kohat
🔗 Apply here: https://t.co/AccuZgjzU9
📅 Last date to apply: April 11, 2026
خودی کا رازداں ہو جا، خدا کا ترجماں ہو جا
#AdmissionAlburhan#AlburhanAdmissions2026#BasicIlmeDeenCourse
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے
اس خبر کو وائرل کرنا آپکے ہاتھ میں ہیں
وائرل کرنا آسان ہے
ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
دیکھتے جائیں ایک گھنٹے بعد یہی پوسٹ دیکھیں وائرل ہوا ہوگا
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
الله میاں سے باتیں کیا کرو، دعا نہیں باتیں کیا کرو!
یا الله! یا تو یہ کر دیجیے ورنہ مجھ سے آخر پکڑ نہ کیجئے گا۔
یا الله! یا مجھے توفیق دے دیجیے اور فلاں گناہ سے مجھے بچا لیجئے ورنہ میری پکڑ نہ کیجئے گا وہاں۔ میں آپ کے حوالے کر رہا ہوں اپنے آپ کو۔
🥹🤍💐
اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی کے بارے میں پارلیمنٹ سے جو بل حیرت انگیز جلدبازی میں منظور کرایا گیا ہے وہ نہ صرف یہ کہ قرآن وسنت کے بالکل خلاف ہے بلکہ بلاوجہ اس نازک موقع پر اختلاف اور بحث مباحثے کادروازہ کھول کر ملک وملت کے مفاد کو پس پشت ڈالنے کے مرادف ہے صدر مملکت اس پر دستخط نہ کریں اور اسے واپس لیاجائے
البرہان لاہور میں نۓ بیچ میں 512 داخلے دیے گۓ ہیں۔ معیار و مقدار دونوں اعتبار سے حیران کن داخلے ہوۓ ہیں البرہان لاہور میں ماشاءاللہ
۔۔ اپنی اپنی فیلڈ کے ٹاپ پروفیشنلز نے علم دین کورس میں داخلہ لیا ہے ۔۔
اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں۔
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ