اور لوگوں کے سامنے (غرور سے) اپنے گال مت پھلاؤ، اور زمین پر اتراتے ہوئے مت چلو۔ یقین جانو اللہ کسی اترانے والے شیخی باز کو پسند نہیں کرتا۔ اور اپنی چال میں اعتدال اختیار کرو اور اپنی آواز آہستہ رکھو بیشک سب سے بری آواز گدھوں کی آواز ہے۔
(سورة لقمان ، ١٨-١٩)
قال النبي صلی اللہ علیہ و الہ وسلم:
لَمْ يَبْقَ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا بَلَاءٌ وَفِتْنَةٌ
دنیا میں صرف آزمائش اور فتنہ ہی باقی رہ گیا ہے۔
{سنن ابن ماجہ۔۴۰۳۵ ، بَابُ شِدَّةِ الزَّمَانِ}
تیرے نامﷺ پے سب وار دوں ،
اپنی جان مال اولاد والدین تیری حُرمت پر قُربان یا رسولﷺ اللہ ۔۔۔۔
دونوں جہاں کا سب سے پیارا و میٹھا نام مُحمد ﷺ
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
#محبت_سےدرودشریف_پڑھ_لیں
Night after night, Israeli forces storm homes, dragging people from their beds.
By day, Palestinians are humiliated, detained, and left to cook for hours under the scorching sun.
This isn’t “security.”
It’s a deliberate regime of fear and degradation.
“O Allah, we complain to You of our weakness, our lack of means, and how insignificant we have become in the eyes of people…”
- These are the cries of Palestinians in Gaza as their worn-out tents are soaked and overwhelmed by the heavy rain.
جنرل بخشی پاگل پن فائنل اسٹیج پر پہنچ گیا دماغی توازن مکمل طور پر آؤٹ آف سروس
دہلی میں سی این جی سلینڈر پھٹا اور جنرل بخشی صاحب کو خواب میں بھی پاکستان نظر آ گیا
پولیس کہہ رہی ہے دہشت گردی نہیں سلینڈر دھماکہ ہے
مگر بخشی جی فرما رہے ہیں یہ بھی پاکستان نے کیا ہے🤦♂️
جنرل بخشی صاحب کبھی چائے زیادہ گرم ہو جائے تو بھی الزام پاکستان پر😁
اتنے ذہنی شارٹ سرکٹ تو سلینڈر میں بھی نہیں ہوتے جتنے آپ کے دماغ میں ہیں
بھارتی میڈیا کا نیا فارمولا
سی این جی پھٹے یا بی جے پی ہارے الزام پاکستان پر ڈال دو
پاکستان کے وزیر اعظم اچھے انسان ہیں !
انکے پاس ایک فیلڈ مارشل بھی ہے ، آپ جانتے ہیں وہ فیلڈ مارشل کیوں ہیں ؟ کیوں کہ وہ ایک اچھے فائٹر ہیں 🥳🥳🥳
وہ ایک اچھے اور زبردست انسان ہیں ۔😍
جبكہ مودی ایک "کلر " ہے ۔ جب ہم نے اسے جنگ روکنے کا کہا تو وہ بولا : نہیں ! ہم لڑیں گے "
پھر دو دن بعد جب عقل ٹھکانے آئی تو سمجھا کہ جنگ روکنی ہی چاہئے 😜
ٹرمپ لے دے گیا جے انڈیا نوں 🥳🤣
چرچ کی گھنٹیاں بج سکتی ہیں تو اذان بھی ہو سکتی ہے
اگر آپ اپنے چرچ کی گھنٹی بجا سکتے ہیں تو ہم بھی اذان دے سکتے ہیں۔ ہم بھی اتنے ہی امریکی ہیں جتنے آپ، اور ہم کسی کی بکواس برداشت نہیں کرتے۔
صحافی مہدی حسن کا امریکی کانگریس مین کو جواب
🔴 اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے ایک بار پھر اسرائیلی جیلوں پر چھاپہ مارا اور فلسطینی قیدیوں کی سزائے موت کا مطالبہ کیا۔
اس نے کہا:
“کیا ‘دہشتگردوں’ کے لیے سزائے موت ہوگی؟”
بی بی سی نے ایسے شواہد جمع کیے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فورسز جان بوجھ کر بچوں کے سروں اور سینوں پر نشانہ لگا کر گولیاں مار رہی ہیں۔
قتل ہونے والے 60 فیصد سے زائد بچوں میں یہی قسم کے زخم پائے گئے ہیں۔
جب تک اسرائیل کو ہیگ (بین الاقوامی عدالتِ انصاف) میں کٹہرے میں نہیں لایا جاتا، اس دنیا میں انصاف ممکن نہیں۔