قائد عوام شہیدذوالفقارعلی بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ہم قائدِ عوام کے نظریے کے مطابق پاکستان کو ایک خوشحال، مضبوط اور مساوات پر کھڑا ملک بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
#HBDShaheedBhutto
The teachings of Baba Guru Nanak serve as a guide for a society based on humanistic values of compassion, unity, and respect for all. Wishing our Sikh compatriots a very joyous Guru Nanak Gurpurab
Chairman Pakistan Peoples Party & former Foreign Minister of Pakistan @BBhuttoZardari's message on the occasion of #WorldChildrenDay
Read More: https://t.co/64pZQ4H3kP
پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن محمد ریاض بلوچ نے مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ضمنی الیکشن میں کامیاب ہونے پر مبارکباد دی۔
اور مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب، پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن محمد ریاض بلوچ کے درمیان ملیر ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari “میرا پاکستان کی کچی آبادیوں میں رہنے والے ہر شخص سے وعدہ ہے کہ جب ہم ملکر پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بنائے گے تو ہم کچی آبادیوں میں رہنے والے ہر شخص کو اپنی زمین کا مالک بنائیں گے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#KPWelcomesBilawal
“ہم ایک نئی سیاست لانا چاہتے ہیں، ہم اس نفرت اور تقسیم کی سیاست کو دفن کرنا چاہتے ہیں، انشاء ﷲ ہم سب کے ساتھ ملکر اس ملک کی خدمت کریں گے، یہ ملک ایک جدید ریاست بنے گا، یہ ملک ایک طاقتور ملک بنے گا انشاء ﷲ۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#KPWelcomesBilawal
مردان کے ورکرز کنونشن میں آپ کی اتنی بڑی تعداد میں شرکت بتارہی ہے کہ آنے والے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی اور کامیابی کے بعد ہم انشاء ﷲ عوامی راج قائم کریں گے، ایک ایسا عوامی راج جہاں مزدوروں، کسانوں اور نوجوانوں کا راج ہوگا۔
شکریہ ایبٹ آباد
آج ایبٹ آباد کنونشن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے یہ واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ انہیں پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست پر پورا یقین ہے کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک کو جوڑنے کی بات کرتی ہے۔ انشاء ﷲ آئندہ انتخابات میں ہم ملکر کامیابی حاصل کرکے نوجوانوں کو مواقع فراہم کریں گے، مزدور اور کسان کارڈ لائیں گے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مزید اضافہ کریں گے، بزنس کو فروغ دیں گے اور عوام کو روزگار کے مواقع فراہم کریں گے۔
شکریہ مٹھی!
آج آپ نے واضح کردیا ہے کہ آپ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، انشاء ﷲ ہم ملکر آئندہ عام انتخابات میں عوامی راج قائم کرکے ملک کو اس مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کے شکنجے سے نکالیں گے جبکہ ھاری اور مزدور کارڈ کے ذریعے کسانوں اور مزدوروں کو سبسڈی و وظائف کا براہ راست فائدہ پہنچائیں گے۔
I am deeply saddened to learn of the passing of Azam Khan Saahib, caretaker CM Khyber Pakhtunkhwa. My thoughts and prayers are with his family.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پاکستان پیپلز پارٹی خدمت، عدم انتشار اور نئے خیالات پر مبنی سیاست پر یقین رکھتی ہے، ایک ایسی سیاست جس کا محور صرف عوام کی خدمت ہو جس کا منہ بولتا ثبوت کراچی کے عوام کیلئے بنایا گیا ڈائنو سفاری پارک ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے اسی خدمت کے منشور کے ساتھ آئندہ انتخابات میں پورے ملک سے بھرپور کامیابی حاصل کرئے گی۔
“کل کراچی سے لے کر سکھر تک ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبر کی وادی تیرہ میں جام شہادت نوش کرنے والے چار جوانوں کو خراج عقیدت
لیفٹننٹ کرنل حسن حیدر، نائیک خوشدل خان، نائیک رفیق خان اور لانس نائیک عبدالقادر کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
بچے کچھے دہشت گردوں کی سرکوبی کے لئے پاک فوج کی مؤثر کارروائیاں قابل تعریف ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے انتہاپسندی، نفرت اور تقسیم کی سوچ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کا منشور دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف ایک مؤثر بیانیہ ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari