ملتان میں غریب الیکٹریشن کو بھاری گاڑی تلے کچلے جانے کی ایک اور ویڈیو ۔۔۔۔ ان ظالم لوگوں کو جب تک کیفرکردار تک نہیں پہنچایا جائے گا ۔۔۔۔ دل میں ٹھنڈک نہیں پڑے گی
ملتانی امیر زادوں نے پندرہ سالہ یتیم الیکٹریشن کو صرف اس وجہ سے روند ڈالا کہ اس نے کسی بات پر ان کے گھر کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔۔۔ کسی نے خوب کہا ہے " قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی ۔۔۔ پولیس نے ظالم قاتلوں کو گرفتار کر لیا ۔۔۔
کزن اور دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والا زین العابدین ۔۔۔ جو ماں باپ سے ملنے سعودی عرب سے آیا تھا ۔۔ ظالموں نے صرف سات لاکھ تاوان کی خاطر پہلے اس کا ہاتھ کاٹ کر گھر والوں کو بھیجا پھر لاش بوری میں بند کر کے سنسان مقام پر پھینک دی ، مجرموں نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کر لیا ۔۔۔
A 16-year-old student shot dead at least two fellow students and then killed himself at a school in the southern Philippines on Friday (September 18), provincial officials said.
Eight others were injured, with four in critical condition.
Victims were students aged 14 to 17,
یمن کی حوثی تنظیم انصار اللہ نے سعودی لڑاکا طیارہ مار گرانےکا دعویٰ کردیا ، ترجمان کا کہنا ہے یمن کے صوبے مارب میں سعودی ایف پندرہ طیارے کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیا ۔۔
کیا پاکستان میں قانون کی عمل داری بالکل ختم ہوچکی ہے ، کیا قانون کے ہاتھ صرف غریب کے گریبان تک ہی پہنچ پاتے ہیں ۔۔؟ ۔۔ لاہور میں آئل ٹینکر کو واش روم بنانے والے انوکھے لاڈلوں نے منع کرنے پر پٹرول پمپ ملازمین پر نہ صرف تشدد کیا بلکہ بندوق بھی تان لی ۔۔
کراچی ڈیفنس میں نوجوان پر وحشیانہ تشدد کا واقعہ ، ساحل تھانے کی حدود میں پیش آنے والے واقعہ میں ابراہیم ملک نامی نوجوان نے نوجوان علی بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔۔ ملزمان فرار ہیں
دلی سرکار سے سوال کرنا بھی جرم ٹھہرا، پولیس دو مسلمان خواتین صحافیوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، دونوں کو نیم بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے بھی انکارکردیا، صحافی شاہین خان کے مطابق انہیں امیت شاہ اسے سوال پوچھنے پر نشانہ بنایا گیا