اسلام آباد معاہدہ ہو رہا تھا ان صاحب نے بتایا تھا کہ قبض سے باہر نکلیں پاکستان کے اچھے دن آنے والے ہیں۔ اچھے دن تو نہیں آئے حالات پہلے سے بھی بدتر ہو گئے معاہدے کا کوئی اتہ پتہ نہیں کہ کہاں گیا؟ آج کالم میں لکھ مارا کہ اسلام میں کسی پر جھوٹا الزام لگانا، بہتان تراشی کرنا اور کسی کی عزت کو نقصان پہنچانا سنگین اخلاقی برائیاں ہیں۔ حضور یہ بتائیں کہ کسی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارنا اور پھر عوام کی گردنوں پر بزور شمشیر ڈاکوؤں کو مسلط کرنا اس بابت اسلام کیا فرماتا ہے قوم آپ کے وچار جاننا چاہتی ہے
"دو مقدس انگلیاں جو آج مجروح ہوئیں" (انسانیت سے حیوانیت کا سفر بس تیس سیکنڈ میں )
آج میں نے ملتان میں انسانیت کو تحت الثری میں گرتے دیکھا - اشرف المخلوقات کو حیوان کے روپ میں دیکھا - امیری کو بہت ہی مفلس اور کنگال دیکھا - اور بس ایک بچے کو یتیم نہی بلکہ ایک پورے نظام کو یتیم دیکھا جس کو یہ بھی نہیں یقین کہ اس یتیم کے قتل کے بعد اس کے قاتلوں کو سزا ہو گی بھی کہ نہیں -
یہ اس امت کے کچھ امتیوں کے کرتوت ہیں جس کے نبی صلی الله علیہ وسلم نے دو انگلیاں اٹھا کر یہ فرمایا تھا کہ "یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں میرے ساتھ یوں قریب ہوگا جیسے یہ میری دو انگلیاں ساتھ ساتھ ہیں " -
قصور ؟ بس یہ تھا کہ الیکٹریشن بچے نے کام سے انکار کردیا کہ باقی کام کل کرونگا -
پہلا سوال تو یہ اٹھتا ہے کہ پندرہ سال کی عمر میں جس ہاتھ میں قلم اور بستہ ہونا چاہیے تھا اس میں پیچ کس اور پلاس کیونکر آیا ؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر حالات اور نظام کے سبب ایسا ہو بھی گیا تو اس ہاتھ کو کسی نے کندھا دینے کی بجاے یوں گاڑی تلے کیوں روند دیا ؟
اور سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں قانون اتنا کمزور کیسے ہوا کہ کسی کو اتنی ہلا شیری ہو کہ میں اگر سر بازار کسی کو گاڑی تلے روند بھی دونگا تو مجھے نظام میں فرار اور گنجائش مل سکتی ہے ؟
میں بتاتا ہوں کہ ہمارا یہ معاشرہ اتنا جنگلی کیسے ہوا - اتنا دیدہ دلیر کیوں کر ہوا -
جب یہ معاشرہ کسی شاہ رخ جتوئی کو کسی شاہزیب خان کا سرعام قتل کرنے کے بعد پروٹوکول سے دوبئی جاتے دیکھتا ہے -
کسی ایس پی راوو انوار کو کسی نقیب الله کا قتل کرنے کے بعد رہا ہوتا دیکھتا ہے -
کسی بلوچ ایم پی اے عبدل المجید خان اچکزئی کو اپنی کار سے ایک پولیس کانسٹیبل حاجی عطااللہ دشتی کو چوک میں کچلنے کے بعد رہا ہوتا دیکھتا ہے -
کراچی کی کسی نتاشا دانش کو اپنی گاڑی سے کسی عمران عارف اور اس کی بیٹی آمنہ کو کچلنے کے بعد انگلیاں گھما گھما کر یہ کہتے سنتا ہے کہ میرے باپ کی بہت پہنچ ہے اور پھر دو سال بعد اس پہنچ کی وجہ سے اس کو آزاد ہوتے دیکھتا ہے تو اس کے سب کونشس (subconscious) ' اس کے لاشعور میں یہ بات بیٹھ جاتی ہے کہ میں بھی ایسا کرکے کوئی جگاڑ لگاونگا- یہ ہے اصل سانحہ- اس بچے کی ہلاکت ایک حادثہ ہے (نہیں ہے تو کچھ ماہ میں ثابت ہوجائیگا ) اصل سانحہ یہ ہے کہ ہم میں سے کسی کو یہ سو فیصد یقین نہی کہ اتنا کھلا قتل کرکے بھی کیا ان قاتلوں کو سزا ہوگی کہ نہیں ؟
اس ملک میں ہر جگہ "سیٹنگ " ہوجاتی ہے - اس سیٹینگ کے پانچ مرحلے ہونگے -
پہلا مرحلہ یہ ہوگا کہ اس خبر کو وقت کے ساتھ دبنے دیا جائیگا -
دوسرے مرحلے میں ثابت کیا جائیگا کہ بچہ گھر سے موبائل چوری کرکے بھاگا تھا جس کے تعاقب میں مالکان گاڑی پر پیچھے آیے -
تیسرے مرحلے میں مالکان کی نیت صاف بتائی جائیگی کہ وہ بس تعاقب کر رہے تھے ' مارنے کا ارادہ نہیں تھا ' اور ان کا کوئی کریمنل ریکارڈ بھی نہی-
چوتھے مرحلے میں گاڑی کی بریکس فیل قرار پائینگی کہ مالکان کو بھی نہیں معلوم ہوا کہ بریک خراب تھے اور یہ ایک حادثہ تھا- ان بریکس کی خرابی کا سرٹیفکیٹ کسی اچھی ورکشا پ سے بن جائیگا -
اور آخری مرحلے میں اس یتیم خانے کو کوئی ڈونیشن یا اس بچے کہ کسی والی وارث کو کوئی رقم دے کر معامله ختم ہوجائیگا -
یہ پانچ مراحل جو میں نے بیان کیے ؛ یہ ہے اصل سانحہ - یہ وہ پانچ سیڑھیاں ہیں جن پر چل کر ہم انسانیت کی معراج سے حیوانیت کی پستی کا سفر طے کرتے ہیں - اوج ثریہ سے تحت الثری میں غوطہ لگاتے ہیں - اور اس عمل میں ہمارا پورا معاشرہ پورا نظام ذمے دار ہے -
آج میری ساری دوپہر بہت نڈھال گزری - میں رویا - میں آنسوؤں سے رویا - کہ میرے سامنے بار بار وہ بچہ بھاگتا آجاتا تھا جو اس امید پر پوری جان مار کر بھاگ رہا تھا کہ شاید گلی کے کسی نکر پر ان حیوانوں کی انسانیت جاگ جائے- مجھے یقین ہے وہ بچہ جنت میں اپنے نبی صلی اللہ علیھ وسلم کے ساتھ ہوگا - اور ان کی دو انگلیاں پکڑ کر بتائیگا کہ میری کفالت کی ترغیب کیلئے آپ نے کبھی جو یہ مقدس انگلیاں اٹھائی تھیں ' آپ کے دو امتیوں نے ان انگلیوں کو مجروح کیا ہے - اب مجھے یہ انگلیاں تھامنی ہیں ' اب مجھ یتیم کو براہ راست آپ کے زیر کفالت آنا ہے کہ آپ کی امت اب اس قابل نہیں رہی کہ یتیموں کی دادرسی کرسکے - اس سے زیادہ میں نہیں لکھ سکتا - قلم ساتھ چھوڑ گیا - روشنائی ختم ہوگئی اور آنکھیں پھر بھر گئی -
حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا
لوگ ٹھہرے نہیں حادثا دیکھ کر
قلم کی جسارت وقاص نواز
---------------------------------------------------
اس ویڈیو میں آواز جن صاحب کی ہے وہ اس نظام کے چند عظیم ٹاوٹس میں سے ایک ہیں، صدارتی تمغہ بھی مل چکا ہے، نظام کی سہولت کاری، پروپیگنڈہ، دنیا میں جھوٹا بیانیہ بنانے اور ریاست کی چاپلوسی کیلئے ایک چینل بھی بنا لیا ہے، اور دلچسپ بات یہ کہ اُسوقت گورنر راج جو کہ لگا بھی نہیں تھا کے خلاف شاعری کرتے تھے اور آج ٹی وی پر تجزیہ نگار بن کر گورنر راج کے حق میں قصیدے پڑھتے ہیں، کیسے کیسے منافق بغض عمران یا ریاست کی چاپلوسی نے بے نقاب کئے ہیں۔
لاہور ایوان عدل کے باہر سے ریحانہ ڈار، انکی بہو عروبہ ڈار اور وکیل ناز بلوچ کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔اندازہ لگائیں کیسے 70 سالہ بزرگ خاتون کو دھکیلا جارہا ہے۔۔۔ سب دی ماں کا پنجاب
پاکستان ہر سال قطر سے چار ارب ڈالر کی گیس خریدتا ہے اتنی ہی مالیت کی لوکل گیس ہر سال پاکستان میں ضائع کر دی جاتی ہے جس کی ذمہ دار نااہل گیس کمپنیاں ہیں لیکن گیس کمپنیاں یہ نقصان گیس مہنگی کر کے صارفین سے وصول کرتی ہیں ان کیس کمپنیوں کا فورنزک آڈٹ ہونا چاہیئے
"یااللہ پاکستان کی حفاظت فرما"
کون بدنصیب پاکستان کے حالات سے مطئمن ہو گا۔ ایک ہڑبونگ مچا رکھی ہے۔ تماشا لگایا ہو۔ جو حکمران ہیں عوام انکو reject کر چکی۔ الیکشن کمشن کا ننگا گندہ ناچ جاری۔ ایک قومی ادارا عوام کے پیسوں پر چل رہا اور عوام کی خواہشات بےدردی سے بےحیائی سے کچل رہا۔ چیف الیکشن کمشنر resign کیوں نہی کرتا۔ یا کچھ بڑے resign نہی کرنے دیتے۔ ہر بڑا عہدہ بڑا اختیار رکھتا ہے لیکن بڑی moral authority پر۔ افسوس انکی مورل اتھارٹی تو چوروں ٹھگوں سے بھی گئ گزری ہے۔ قوم کیا کرے۔ بےبس ہے۔ بس بد دعائیں دی رہی۔ لعنت ہر اس بندے پر جو عیش کرے قومی وسائل اور اختیار پر لیکن صدمہ پہنچائے ریاستی راستی کو اپنے اعمال سے
جن دانشوروں کو لگ رہا تھا کہ نواز شریف بدل گیا۔ وہ بغاوت پر اتر آیا۔ اس نے اسٹیبلشمنٹ سے تعلق توڑ لیا اور وہ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر پھر سے کاربند ہو گیا اور اسکی جمہوری غیرت جاگ گئی۔ وہ سب دانشور آج صرف ضمنی الیکشن میں ن لیگ اور اسکے سہولتکاروں کی جانب سے ہونیوالی ننگی دھاندلی کے مناظر دیکھ پھر سے سوچ لیں ۔
میرے پیارے اباجی میاں محمد شاکر 42 سال پہلے آج کے دن 21اپریل 1982کو اللہ میاں کے پاس چلے گئے، جانے سے پہلے ہمیں رزق حلال،حق سچ پر قائم رہنے، نیک نامی،نماز روزے کی ادائیگی کا ہمیشہ درس دیا جس پر میں اپنی استطاعت کی حد تک کاربند ہوں اللہ والد مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
میری جیت کا فارم 47 جاری ہو گیا مگر پھر میری غیر موجودگی میں مجھے بتائے بنا دوبارہ گنتی کی گئی، 22 سو ووٹ مسترد کیے گئے اور مجھے 293 ووٹوں سے ہرا دیا گیا- ٹوبہ ٹیک سنگھ سے پی ٹی آئی امیدوار خاور احمد خان کے تہلکہ خیز انکشافات
https://t.co/YfmZQGkP70
میں ایک زندہ لاش ہوں اب۔نو مئی کے بعد مجھے اٹھایا گیا،گھر تباہ فیکٹری تباہ،
جب مذمتی پریس کانفرنس کر کے گھر آیا تو میری ماں کو فالج ہو چکا تھا۔
https://t.co/Qb2cGEVfuI
یہ وہ گندگی ہے جس نے لندن پلان بنایا تھا اور اداروں کو گمراہ کرنےکے لیے جھوٹ بولے۔ پی ٹی آئی کے ہر ووٹر اور سپورٹر کو یہ چہرہ یاد رکھنا چاہیے کیونکہ سارا ظلم ، زیادتی اور تشدد کا mastermind یہی ہے۔
یہ جو سر جوڑ کے ہارے ہوئے بیٹھے ہوئے ہیں
بغضِ عمران کے مارے ہوئے بیٹھے ہوئے ہیں
کھا گئے سارا وطن پھر بھی یہ سب بِھک منگے
اپنے کشکول پسارے ہوئے بیٹھے ہوئے ہیں
زیبِ تن جُبہ و دستار بظاہر ہے مگر
کپڑے غیرت کے اتارے ہُوئے بیٹھے ہوئے ہیں
نعیم ضرار
کن جانوروں کے ہاتھ میں اسلحہ دے کر اس قوم پر کھول دیا گیا ہے ۔۔
اگلا مجرم ہے یا بےگناہ اس کی ایسے تذلیل کرنا اور گن کو بطور لاٹھی استعمال کرنا ؟
اگر اس دوران گولی چل جاتی تو اسے پولیس مقابلے کی شکل دے دیتے ۔۔
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے پاس ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں کہ نواز شریف انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے زیراثر ہیں۔ پشاور دہشتگردی میں 💯شہادتیں بھی وزیراعظم نوازشریف کا دورۂ اوسلو روک نہ سکی تھیں جس میں انہوں نے ہر صورت ایک خفیہ ملاقات کرنی تھی۔ کس سے کرنی تھی؟ خود سنیں، پھر چاہے ماتم کریں، چاہے سَر دُھنیں مگر ایک حساس ترین سوال اٹھتا ہے کہ اعلی عدلیہ اور میڈیا میں براجمان جو لوگ نواز شریف کی اقتدار میں واپسی کے لیے سر دھڑ کی بازی لگائے ہوئے ہیں، کیا وہ یہ سب حقائق جانتے ہیں؟ اگر جواب اثبات میں ہے تو پھر یہ خطرناک سوال اٹھتا ہے کہ کیا وہ بھی انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے زیراثر ہیں؟؟؟
✍️
@AUKhanOfficial1@MoeedNj
یہ سارے منصوبے اسٹیبلشمنٹ کی کوششوں سے ہی سامنے آئے ہیں، اس لیے وہ ہی اب ان کو چلائیں گے- عمران خان حکومت میں ہائبرڈ نظام کی سخت ناقد عاصمہ شیرازی نے شہباز حکومت کے ہائبرڈ نظام کی حمایت کر دی
https://t.co/tpTmPPFoqT
اگر یہ قوم زندہ ھوتی تو سونے جیسی زرخیز مٹی پرہاؤسنگ سوسائٹیوں کےطوفان کے خلاف باہرنکلتی اوراحتجاج کرتی اپنی فورڈسکیورٹی یقینی بناتی لیکن یہ قوم باہرتونکلی لیکن صرف ان ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی فائلیں لینےکےلیے لائنوں میں کھڑی ھونےکےلیے۔اب جب چاول400روپے کلوآٹا180روپےمل رہاھےتوروناکیسا