میں نے حالات کے بدلاؤ سے اپنوں کو پرائے اورغیروں کو اپنا بنتے دیکھا ہے۔پیار جتانے والوں کو ضرورت پڑنے پر نفرت بولتے دیکھا ہے۔۔بس اس دور میں خوبصورت بناوٹی لہجوں کو ہی اخلاق سمجھا جاتا ہے.
سترہزار کے موبائل سے وہ میلاد کے جھنڈے کی تصویر لیتے ہوئے وہ بول رہا تھا کہ یہ کپڑا کسی اور کو دیا جاتا تو اچھا تھا۔
ان کے لئے جن لوگوں کو ربیع الاو میں غریب یاد آتے ہیں۔
سجدہ کر کے قدمِ یار پہ قرباں ہونا
یوں لکھا تھا میری قسمت میں مسلماں ہونا
جس کا مذہب ہو فقط یاد صنم دیدِ صنم
وہ نہیں جانتے کافر یا مسلماں ہونا
پوجنا حسن کو اور جامِ محبت پینا
مشروب عشق میں ہے صاحب ایماں ہونا... https://t.co/RM7Ia81NqP
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
.
*جـــــاپانی لڑکی می وا (mi wa) اور اس کا مسج فارورڈ کرنے والوں کو چـــاچـــا میوا خان "بـتــــی والے" کا جواب*
.
💡 *بتی می وا (mi wa)* 💡
.
می وا (Miwa) ایک جاپانی لڑکی... https://t.co/1W4aF4VJ0C
سلطان نورالدین زنگی رحمۃُ اللہ علیہ
عشاء کی نماز پڑھ کر سوئے کہ اچانک اٹھ بیٹھے اور نم آنکھوں سے فرمایا میرے ہوتے ہوئے میرے آقا میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کون ستا رہا ہے .آپ اس خواب کے بارے میں سوچ... https://t.co/K3mvSxm6tA