علی امین گنڈاپور نے 2024 میں بجلی پر وفاقی حکومت کو جو دھمکی دی ہے اسی طرح کی باتیں 2012 میں پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کیا کرتے تھے فرق صرف اتنا ہے کہ شہباز شریف بازو پر کالی پٹی باندھ کر مینار پاکستان کے سائے تلے ٹینٹ لگا کر بیٹھ جاتے تھے گنڈاپور کالی پٹی کا تکلف نہیں کرتے