اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا کے قوانین کے مطابق اگر کسی شخص کو 15 روز تک قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے تو وہ " طویل قید تنہائی " کہلاتی ہے، عمران خان کو تو مسلسل 10 مہینے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے لیکن عمران خان آج بھی حسین کے انکار کی طرح ڈٹا ہوا ہے،
قاسم خان سوری
وسیم اکرم اور وقار یونس کو چاہیے تھا کہ وہ مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ بلکل اسی طرح کھڑے ہوتے جیسے عمران خان نے ان کی مشکل وقت میں سپورٹ کی تھی
لیکن افسوس انھوں نے " بدو بدی " کو ہی اپنا مقصد بنا لیا
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہباز گل نے خبردار کردیا ۔!!!!🔥🔥🛑🛑
جو فیلڈ مارشل نے قوم کے ساتھ کر دیا ہے, اس کے تناظر میں جو غصّہ ہے لوگوں کے اندر اس کو دیکھئے ۔ یہ لاوا کبھی بھی پھٹ سکتا ہے ۔ جتنے ظلم عاصم منیر کرچکا ہے, تو اس سے تو یہی لگتا ہے کہ عوام اب ہتھیار اٹھانے کی طرف جارہی ہے ۔🔥🔥🔥🚨
کاش یہ منظر پاکستانی عوام نے کبھی نہ دیکھا ہوتا
کاش عدالت کی توہین نہ ہوئی ہوتی
کاش آئین و قانون کو پامال نہ کیا جاتا
کاش عوامی مینڈیٹ کی حرمت برقرار رکھی جاتی
کاش گریبان پر ہاتھ نہ ڈالا گیا ہوتا۔۔۔۔
ڈاکٹر یاسمین راشد ایمان مزاری صنم جاوید فلک جاوید طیبہ راجہ خدیجہ شاہ کیا یہ عورتیں نہیں تھیں۔۔۔۔
کیا ریحانہ ڈار عورت نہیں تھیں جن کی تذلیل کی گئی اور جنہیں مارا گیا ۔۔۔
کیا فضا عالم عورت نہیں تھیں جن کو باپردہ حالت میں گھر میں گھس کر چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا
اگر ان سب کے مرد بھی سڑکوں پر نکل کر فائرنگ کرتے تو کیا تب بھی آپ کا یہی مؤقف ہوتا۔۔۔؟
جب آپ دلیل کی جنگ ہار جاتے ہیں تو پہلے گالم گلوچ کا سہارا لیا جاتا ہے پھر طاقت کے زور پر آپ کو خاموش کروانے کی کوشش کی جاتی ہے
میری ایک پوسٹ پر جس پر میں نے کوئی تبصرہ نہیں کیا تھا صرف سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک تصویر لگائی اور اوپر صرف اتنا لکھا GEN Z تو اس معمولی سے تبصرے پر پوری کی پوری گالم گلوچ بریگیڈ چھوڑ دی گئی مگر کسی ایک شخص نے بھی دلیل کے ساتھ بات کرنے کی زحمت نہیں کی بلکہ سب نے ایک ہی نوعیت کی ٹویٹ کی اور مطالبہ کرنے لگے کہ اسے گرفتار کیا جائے اور اسے پکڑا جائے
بھئی میں 17 مرتبہ گرفتار ہو چکا ہوں ایک مرتبہ اغوا بھی ہو چکا ہوں 14 دن تک لاپتا رہا ہوں اور ایک مرتبہ 31 دن کے لیے جیل بھی جا چکا ہوں آج تک سمجھ نہیں آیا کہ میرا جرم کیا تھا
آج بھی اگر میرا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ نہیں ہوا تو سمجھ لیجیے کہ میرے اندر وہ حب الوطنی کی ونڈو ڈاؤن لوڈ ہے جو آپ کے اندر کبھی موجود نہیں رہی
آپ ہی وہ لوگ ہیں جن کی گنڈا گردی کے پیچھے وردی ہونے کے نعرے لگائے گئے آپ ہی وہ لوگ ہیں جو ملک کے خلاف سازشوں کے بیانیے گھڑتے رہے ہیں
ہم نے ہمیشہ اپنے ملک میں رہ کر اپنے ملک کا دفاع کیا ہے جاؤ اور جا کر دیکھو کہ جنگ کے دنوں میں ہم کس طرح اپنے وطن کے دفاع کے لیے پہلی صف میں کھڑے رہے ہیں
اگر آپ اس طرح کی دھمکیوں دباؤ اور اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں ڈرانا چاہتے ہیں تو یہ آپ کی خام خیالی ہے
حق اور سچ کا دامن ان شاء اللہ تعالیٰ ہمیشہ مضبوطی سے تھامے رکھیں گے