ظالمو !! کچھ خدا کا خوف کرو۔ خدا کی قسم میں روزانہ ایسے خاندانوں سے مل رہا ہوں جن کے پاس کبھی سحری میں کھانے کو کچھ نہیں ہوتا اور کبھی افطاری مانگ کر کرنا پڑتی ہے۔۔۔ اور ملکۂ عالیہ کے گیارہ ارب کے جہاز کے لیے غیرملکی پائلٹس پر بیس کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔۔۔ مرنا یاد نہیں؟
بنوں میں ایک لڑکی لڑکے کا بھیس بدل کر دکان پر کام کرتی رہی وجہ گھر میں کسی مرد کا نہ ہونا تھا تو گھر میں رہ کر جسم بیچنے سے بہتر دکان پر جانا مناسب سمجھا اس بیٹی نے لیکن یہ بات جنگلی طالبان کو ناگوار گزری تو اسے رات کو گھر سے اٹھایا اور تشدد آپ خود دیکھ لو
یہ کیس بھی آپ کے سپرد
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
ہم پاکستان کے شہری پاکستان کے مالک ہیں ۔۔۔ ہم عوام ہیں اور عوام ہی ریاست ہیں ، ہم اپنے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں مگر بد قسمتی سے اس ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کرنے والا تو ملک دشمن کہلایا جاتا ہے،عمران خان آئین اور قانون پر چلنے والا برا ہے مگر آئین و قانون کی پامالیاں کرنے والے محب وطن۔۔ایسے کیسے ؟؟
#PakistanLovesImranKhan #GetWellSoonDG
اپنا بیانیہ بنانے کے لیے تم دوسروں پہ الزامات نہیں لگا سکتے عمران خان ایک محب وطن ادمی ہے اس کو غدار بول کے تو نے بہت بڑی غلطی کی ہے
اس کو ناحق پچھلے ڈھائی سال سے بند کر کے تم نے وہ جرم گیا ہے جس کی معافی کبھی نہیں ہو سکتی
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔یہی اسکا اصل قصور ہے *
#Where_is_ImranKhan