وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ہر فورم پر واضع کیا کہ پانی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہے کل اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار میں آبی معاہدے کے تحت پانی کے حقوق پر آگاہی دی جائے گی۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی اہم نیوز کانفرنس
جنگلات کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے وفاقی و حکومت صوبائی حکومتوں کا شجرکاری پر بھی توجہ مرکوز ہے کیونکہ پاکستان شدید موسمیاتی تبدیلی کے خطرات کا سامنا کرنے والے 10 ممالک میں شامل ہے۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی اہم نیوز کانفرنس
The irony is that @Malala is victim of terrorism. Mahrang refuses to condemn the killing of women, children, workers & other Pakistanis by terrorists, while supporting the BLA. Isn’t it a contradiction for a victim of terrorism to defend those accused of supporting terrorists?
اقرار صاحب شہباز شریف نے جب اس ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالی تو اس وقت اس ملک کا بیڑا غرق ہوا پڑا تھا معیشت ڈیفالٹ کی دھانے پر تھی دنیا میں ہماری کوئی عزت نہیں تھی اس مرد قلندر نے ڈیفالٹ ہوتی معیشت کو دوبارہ سر پلس پر لا کھڑا کیا اور اب پوری دنیا میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے چرچے ہیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی تنظیمِ نو اور زرعی شعبے میں اصلاحات سے متعلق اہم جائزہ اجلاس
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ زرعی شعبہ پاکستان کو پائیدار معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ زرعی اجناس کی ویلیو ایڈیشن، بہتر ویئر ہاؤسنگ اور جدید ذخیرہ سازی کے نظام پر توجہ دی جائے۔
اجلاس میں وزیراعظم کو زرعی شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے تجاویز پیش کی گئیں۔
" نیشنل ایگریکلچرل ریسرچ سینٹر (NARC) نے پائلٹ بنیادوں پر ملٹی گرین آٹے کی تیاری جاری ہے۔ نیشنل سیڈ پالیسی اور نیشنل ایگریکلچر بائیو ٹیکنالوجی پالیسی حال ہی میں منظور ہو چکی ہیں ۔پاکستان نیشنل اولیو (Olive) ویلیو چین پالیسی پر مشاورت مکمل ہو چکی اور جلد منظوری کے لئے پیش کی جائے گی۔گندم سے متعلق قومی پالیسی، اور لائیو اسٹاک سے متعلق کئی پالیسیوں پر مشاورت جاری ہے۔"
بریفنگ
A clear message from Pakistan 🇵🇰: terrorism will be met with precise, intelligence-based action.
Under Operation Ghazb Lil Haq, security forces targeted Jamaat-ul-Ahrar and Fitna al-Khwarij hideouts in Paktia, Paktika and Kunar, eliminating terrorists and destroying weapons stockpiles.
#Pakistan #CounterTerrorism