حالِ دل مجھ سے نہ پوچھو مِری نظریں دیکھو
راز دل کے تو نگاہوں سے ادا ہوتے ہیں
ملنے کو یوں تو ملا کرتی ہیں سب سے آنکھیں
دل کے آ جانے کے انداز جدا ہوتے ہیں۔۔۔۔💕🥀
Good morning 🌅
﷽
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے اللہ تودعاؤں سےواقف ہے پس تو ان کو پورا فرما اور ہماری التجاؤں کو قبولیت کی منزل عطا فرما ہماری امیدیں تجھ سے وابستہ ہیں ہم گنہگار ہیں ہمیں معاف فرمااور ہم نے روگردانی کی پس تودرگزر فرما🤲🏻
جن کو پتہ ہونا چاہیے ان کو بتایا جاتا ہے میڈیا کو صبح پتہ چلتا ہے۔ عمران خان کی پارٹی میں کچھ لوگوں کو معلوم تھا۔ جب بھی ہسپتال لے جایا جاتا ہے تو کچھ لوگوں کو ضرور اعتماد میں لیا جاتا ہے۔ صاحبزادے تو اپنے والد سے کبھی ملنے کے لیے تشریف تو لائے نہیں ہیں۔
@AzmaBokhariPMLN
ایجنڈا پر مبنی انٹرویوز اور منصوبہ بندی الگ موضوع ہیں لیکن ہمارا بنیادی مقصد ان کی صحت اور زندگی کے معاملات پر نظر رکھنا ہے۔ خاندان کو اطلاع دی جاتی ہے اور موقع پر فیصلے کیے جاتے ہیں۔ ان کی آنکھوں کے مسائل، بلڈ پریشر اور دیگر ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں جن کی رپورٹیں عدالت میں جمع ہیں.
@AzmaBokhariPMLN
نواز شریف کو بیگم کلثوم نواز کے آخری لمحات میں فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی انہیں صرف ان کے انتقال کی خبر سنائی گئی۔ اس کے علاوہ ماضی میں نیب کی حراست کے دوران جب نواز شریف کی طبیعت خ��اب ہوئی تو انہیں بروقت ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا.
@AzmaBokhariPMLN
عمران خان کی مکمل دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ دن کے وقت انہیں ہسپتال لے جانے پر یوٹیوبرز اور ہجوم کے جمع ہونے کی وج�� سے عام مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لیے حفاظتی اقدامات ضروری ہیں۔ طبی ماہرین پر مشتمل میڈیکل بورڈز کی رپورٹس باقاعدگی سے عدالتوں میں پیش کی جاتی ہیں.
@AzmaBokhariPMLN
جیل مینوئل کے مطابق ہونے والی ملاقاتوں پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تاہم ان ملاقاتوں کو شرپسندی یا اداروں کے خلاف سازشوں اور منصوبہ بندی کے لیے استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کو قطعا برداشت نہیں کیا جائے گا۔
@AzmaBokhariPMLN
یاسمین راشد کو حکومت کی جانب سے نہیں بلکہ عدالتی فیصلوں کے تحت سزا دی گئی ہے۔ اگر انہیں کوئی ریلیف درکار ہے تو انہیں متعلقہ عدالتوں سے رجوع کرنا چاہیے کیونکہ سزا اور ریلیف کا فیصلہ عدالتوں کا اختیار ہے حکومت کا نہیں۔
@AzmaBokhariPMLN
سالک صاحب نے کہا کہ ہمارے پاس ثبوت نہیں ہیں لیکن کرپشن سے الماریاں بھری ہوئی ہیں۔ مریم نواز کے پنجاب میں کوئی سفارش نہیں چلتی۔ یہاں افسران میرٹ پر تعینات ہوتے ہیں کسی کے کہنے پر نہیں۔ ٹرانسفر اور پوسٹنگ بھی اسی اصول پر ہوتی ہیں۔
@AzmaBokhariPMLN
وزیر بننے کے خواہشمند افراد کی کمی نہیں خواہ ان کا تعلق کاروباری حلقے سے ہو سیاسی خاندانوں سے یا کسی دوسرے طبقے سے۔ ہم ہر قسم کے سیاسی اور انتخابی مقابلے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ وزیراعلی جب بھی کسی ضلع کا دورہ کرتی ہیں تو عوام کی جانب سے انہیں بھرپور محبت حاصل ہوتی ہے۔
@AzmaBokhariPMLN
میڈیا چینلز پر نشر ہونے والے ٹکرز میں ان کے اپنے وکلاء جو ابھی ان سے ملاقات کر کے واپس آئے ہیں یہ بتارہے ہیں کہ ملاقات نہایت خوشگوار رہی۔ انہیں صحت سے متعلق کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ جہاں تک ان کے مقدمات کا تعلق ہے یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اور بشری بی بی سزا یافتہ ہیں.
@AzmaBokhariPMLN
عمران خان ٹھیک ہیں اور ان کا نواز شریف سے موازنہ درست نہیں کیونکہ نواز شریف کی ہارٹ سرجریز کی طبی تاریخ موجود تھی جبکہ عمران خان ایک کھلاڑی ہیں جن کی خوراک اور ورزش جیل میں بھی مناسب رہی ہے۔
جیل میں نواز شریف سے ملاقاتوں کے دوران مار دو جلا دو جیسی ٹویٹس کی ہدایت نہیں دی گئی.
@AzmaBokhariPMLN
نئے صوبوں کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا وہ پارلیمان کرے گا اور جو فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی اس پہ عمل کرنے میں کوئی دوسری رائے نہیں ہے اگر وفاقی حکومت یہ فیصلہ کرتی ہے کہ ریفرنڈم ضروری ہے تو ریفرنڈم ہو جائے گا اگر فیصلہ پارلیمنٹ کے تھرو ہوتا ہے تو بھی فیصلہ ہو جائے گا پاکستان کی تما�� لیڈرشپ مل کر جو فیصلہ کرے گی مریم نواز شریف کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
(وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری)
@AzmaBokhariPMLN
موجودہ رپورٹ میں تقریباً 90 فیصد آڈٹ پیراز ریکور یا سیٹل ہو چکے ہیں، لیکن اسے سنسنی خیز بنا کر پیش کیا جا رہا ہے تاکہ تھمب نیل اور ویوز کے ذریعے ڈالر کمائے جا سکیں۔
(وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)
@AzmaBokhariPMLN
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
جہلم کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت تعمیر ہونے والے گھر پہنچیں، اہلِ خانہ سے محبت اور اپنائیت سے ملیں، ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا۔ یہ صرف ایک گھر کا وزٹ نہیں بلکہ عوام کے دکھ سکھ میں شریک ہونے اور ان کے خوابوں کو اپنا سمجھنے کا خوبصورت جذبہ ہے۔
@MaryamNSharif
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سالک حسین کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گفتگو سے لگتا ہے کہ وہ اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں۔ چوہدری خاندان کو پہلے امتحان میں مونس الٰہی نے ڈالا اور اب سالک حسین نے ڈال دیا ہے۔ ان دو نالائق بچوں نے چوہدری خاندان کی وضع دار اور رکھ رکھاؤ والی سیاست کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ جس شریف خاندان نے انہیں چوہدری بنایا، اسی کو دھوکہ دینے کی ان کی ایک تاریخ بن چکی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مذید کہا کہ سالک حسین کی گفتگو میں وضع داری کے بجائے تھڑے بازوں والا انداز نظر آتا ہے، خواتین کی تضحیک کرنے والے کسی صورت وضع دار نہیں ہو سکتے۔ وہ ایک ہفتے سے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے نوٹس کا جواب نہیں دے سکے، اگر جواب نہیں دے سکتے تو وزارتوں سے استعفے دے کر گھر جائیں۔ ایک طرف کرپشن کا راگ الاپتے ہیں اور دوسری طرف فنڈز بھی مانگتے ہیں، آخر یہ دوغلی سیاست کیسے چل سکتی ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز شریف نے گجرات کو وہ حق دیا ہے جو گزشتہ 50 سال میں ظہور الٰہی، چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی نہیں دے سکے۔ مریم نواز نے گجرات میں جو ترقیاتی کام کر دیے ہیں، وہ ان کی تین نسلیں بھی نہیں کر سکیں۔ ٹی وی پر بھاشن دینے کے بجائے استعفے دیں اور اپوزیشن میں بیٹھیں، تب انہیں آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا۔
@AzmaBokhariPMLN
سالک حسین ایک ہفتے سے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے نوٹس کا جواب نہیں دے سکے، اگر جواب نہیں دے سکتے تو وزارتوں سے استعفے دے کر گھر جائیں۔ ایک طرف کرپشن کا راگ الاپتے ہیں اور دوسری طرف فنڈز بھی مانگتے ہیں، آخر یہ دوغلی سیاست کیسے چل سکتی ہے؟
( وزیر اطلاعات عظمی بخاری)
@AzmaBokhariPMLN
خیبرپختونخوا کی سابقہ حکومت تو معدنیات کی چوری کا الزام دوسروں پر لگاتی تھی مگر یہاں تو اب پتہ چل رہا ہے کہ غیر مائینگ کون کر رہا ہے، کوہاٹ میں دریائے سندھ پر سونے کی غیر قانونی مائینگ کے خلاف آپریشن کے دوران مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 12 پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے،مسلح افراد نے ایک پولیس موبائل کو بھی جلا دیا۔