As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief.
The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan.
https://t.co/evitvY5gwk
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔
ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔
اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔
امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔
افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔
اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
عمران خان کے دلیر اور بہادر سپاہی سہیل آفریدی نے وزارت اعلی قربان کر دی،لیکن عمران خان کی طرح نا ڈرا نا جھکا،نا بکا،اور نا ہی پختونوں کے سر کا سودا کیا،سہیل آفریدی آپ کی جرات،دلیری اور بہادری کو سلام ہے،
ارادے جن کے پختہ ہوں،نظر جن کی خدا پر ہو
وہ طلاطم خیز موجوں سے گھبرایا نہیں کرتے
جیو تو سہیل آفریدی کی طرح✌️
جیو تو عمران خان کی طرح✌️
@SohailAfridiISF@ShahidkhattakSk@MeenakhanAfridi@PTIofficial
Shame on all of these people who have gone against the mandate of the people. These anti-democracy characters will be shamed for ever in Pakistan’s history books.
#گورنر_راج_نامنظور
دو تہائی اکثریت رکھنے والے صوبے کو یرغمال بنانے کے لیے یہ سب ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے ہیں۔ آج ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور جمہوری حقوق کو پاؤں تلے روند ڈالا گیا۔
پختونخوا کے لوگو! گواہ رہنا، عمران خان کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے تمہارے امن اور تمہارے مستقبل کی خاطر اپنا اقتدار قربان کر دیا۔
پختونخوا کے لوگو! ان شاء اللہ، تمہارے خون کا سودا کبھی نہیں ہوگا۔ پختون بھائیو! اب وقت آ گیا ہے کہ اگر تمہارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا جاتا ہے تو اپنے جمہوری حق، اپنے ووٹ اور اپنے صوبے کے وقار کے تحفظ کے لیے پُرامن اور بھرپور انداز میں باہر نکلو اور ان اقدامات کے خلاف آئینی و جمہوری طریقے سے اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد ہو جاؤ۔
Sohail Afridi, the former Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, and Junaid Akbar, provincial president of former Prime Minister Imran Khan’s party, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), have reportedly been arrested, according to MNA Shahid Khattak.
The reported arrests follow the imposition of emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa, which suspended the PTI-led provincial government. Further details about their detention are awaited.
#Pakistan #ImranKhan #SohailAfridi #JunaidAkbar
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
افسوسناک واقعہ — ڈاکٹر نبی جان پر فائرنگ
اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر نبی جان کو ہاسٹل کے سامنے اُس وقت اٹھایا گیا جب وہ ایمبولینس میں بیٹھنے کے لیے تیار تھے۔اور لانگ مارچ کی لئیے جا رہے تھے عینی شاہدین کے مطابق وردی میں ملبوس اہلکاروں نے انہیں پکڑ لیا اور فائرنگ بھی کی، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔
زخمی ہونے والوں میں ڈاکٹر زین بھی شامل ہیں، جنہیں اس وقت خیبر ٹیچنگ ہسپتال (کے ٹی ایچ) کی ایمرجنسی میں علاج کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔
یہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک صورتحال ہے۔ تمام متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ واقعے کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
ڈاکٹرز اور طبی عملے کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
#DoctorNabiJan #DrZain #KTH #DoctorsSafety #Justice
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔
شاباش سہیل آفریدی!
@SohailAfridiISF
Imran Khan must be proud of his tiger
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
نوشہرہ میں صوبائی حکومت کے لانگ مارچ کے خلاف عوام اور تاجر برادری نے احتجاج کیا ہے، مظاہرین نے شوبرہ چوک کو بند کر دیا ہے۔۔اور صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرے لگائے یہ اختیار ولی کا علاقے ہیں مشکل سے 30 بندے بھی نہیں ہے