Hina Khar admits cipher stated clearly US wanted VoNC against IK to succeed or else there would be consequences. This cipher statement is in quotes so not Pak envoy's interpretation. She knows what quotes imply. She is also I'm sure aware of NSC detailed minutes & MoFA demarche.
اگر سینٹرز کو انصاف نہیں مل رہا تو اس مِلک میں عوام کا کیا حال ہوگا ۔انصاف کے متلاشی تحریک انصاف کے سینیٹرز آٹھویں دن قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں گیارہ بجے پارلیمان کے مرکزی دروازے کے قریب سے سپریم کورٹ تک احتجاج کریں گے
EXCLUSIVE: CNN has spoken to the widow and mother of Pakistani journalist Arshad Sharif who was shot dead in Kenya in unclear circumstances.
We've also obtained both postmortem reports from autopsies in Kenya & Pakistan.
The Kenyan police story has many inconsistencies
Imported govt & their string pullers only concern is how to get IK out of political scene in Pak. That ain't happening no matter how many false stories/accusations are cooked up. Meanwhile Conspirators have taken Pak economy to the brink. #EnoughIsEnough
https://t.co/UW6mF2lfU2
سادہ سی بات ہے۔ اچھی صحافت کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی اور آئندہ بھی کی جائے گی۔ فرح صاحبہ ایک ویڈیو میں ان صاحب سے دوملین کیش وصول کررہی ہوتیں تو خبر کی بات بنتی تھی۔ صاف ظاہر ہے کہ صرف الزامات کو خبرکےطورپرچلانے اور ن لیگ کےجھوٹےپراپیگنڈہ میں آجانےکی حوصلہ افزائی نہیں کی جاسکتی۔
عمر ظہوری صاحب وہ دو ملین ڈالر جو آپ نے بینک سے نکال کر فرح کو کیش میں دئیے تھے ُاس کی ایک رسید یابینک سٹیٹمنٹ پرنٹ کریں اور عوام کو دکھائیں۔ کیش کی تو چلو رسید نہیں ہے لیکن بینک سٹیٹمنٹ توہے نہ وہ عوام کے منہ پر ماریں۔ میں سب سے پہلے آپ کو سپورٹ کروں گا۔
جیو گروپ نے گوشہ خانہ کیس سے متعلق اپنے پروگرام اور خبریں لندن میں خود ہی سنسر کر رکھی ہیں ان کا خیال ہے کہ اس طرح صرف پاکستانی عدالتوں سے ڈیل کرنا ہو گا چلیں شروع پاکستان سے کرتے ہیں جعلی شہادتیں بنانا اور پروگرام کرنے پر آج سے ہی کاروائ کا آغاز ہو گا
ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر، یعنی بارہ ملین ڈالر
کیا کوئی دوست رہنمائی کر سکتے ہیں کہ اگر سب سے بڑا نوٹ ایک سو کا ہو تو بارہ ملین ڈالر میں کتنے نوٹ ہوں گے اور سو سو کے سو نوٹوں کی کتنی گڈیاں بنیں گی؟
عمران خان حکومت کا سب بڑا سکینڈل
توشہ خانہ کی گھڑی
جو 25 فیصد کی بجائے 50 فیصد ادائیگی کے بعد خریدی گئ
شکریہ اس بڑے سکینڈل کو بار بار ڈسکس کرنے اور عمران خان کو ایک بار پھر صادق اور امین ثابت کرنے پر
3/4
۔۔۔وقوعہ کری ایٹ کرتے ہیں تا کہ بعد میں ڈاکومنٹس سے ثابت ہو جائے۔ فرح خان اگست دوہزارسترہ اور اپریل دوہزاراکیس کےدوران چار سالوں میں صرف ایک مرتبہ اپریل دوہزاراکیس میں پاکستان سےبار گئیں۔ انکی منزل امریکہ تھی۔ آئی ایس آئی نے اسی مہینے وقوعہ ڈال دیا۔ ہاہاہا۔ بے چارے۔
Cont...
کیا ذرائع کا دعوٰی درست ہے کہ سردار تنویر الیاس نے عمران خان کے منتخب وزیراعظم کو ہٹوا کر وزیراعظم آذاد جموں و کشمیر بننے کے لئے ایجنسیوں کو 50 کروڑ روپے کی ادائیگی کی تھی؟؟
جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہوگی ، جو لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ حق اور سچ کیساتھ کھڑے ہیں وہ جیت جائیں گے اور جو ذاتی مفادات اور طاقت کو بچانے کے لیے سرگرداں ہے ہار ان کا مقدر بنے گا