کیپٹن صفدر نے جس طرح ارشاد بھٹی کی اس کلپ میں دھلائی کی ہے، اگر یہ کلپ آپ نے نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا. کمال کردیا. کیپٹن صفدر میری توقع سے بھی زیادہ ذہین اور حاضر دماغ ہیں. یہ کلپ دیکھیں. آخر تک دیکھیں. آپکو چسسسسس آجائے گی... 😂
تیرا انج دا استقبال ہوسی
نہ تیرا خواب خیال ہوسی
ملتان میں الیکٹرک بس سروس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔
ڈاکٹر اسرار احمد کا یہ 30 سال پرانا بیان یاد رکھیں 🚨🚨
یہ اتفاق نہیں کہ ایک ہی جماعت نے
👈پاکستانیوں اور افواج میں دوری پیدا کی
👈پاکستانیوں کو آپس میں لڑوایا
👈سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کئے
👈 پاکستان ڈیفالٹ کا بیانیہ بنایا
8 فروری کو ووٹ دیتے وقت یہ سب حقائق سامنے رکھیں
کیا سنہری دور تھا دنیا کتنی سادہ تھی
ہالینڈ کا وزیر اعظم سائیکل پر سفر کرتا تھا اٹلی کا وزیر اعظم ٹیکسی پر دفتر آتا تھا برطانیہ کا وزیر اعظم الزام لگنے پر استعفیٰ دے دیتا تھا جاپان میں ریلوے کا وزیر ریل حادثے پر خودکشی کرلیتا تھا سنگاپور میں چینی چوری پر وہاں کے مشیر کی ساری +++