12 ربیع الاوّل
مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺپہ لاکھوں سلام
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
"اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔"
12ربیع الاوّل ولادت مصطفٰی(ﷺ) مبارک ہو
میاں صہیب یونس
#خاتم_النبیین_محمدصلى
14 اگست 2026 🇵🇰
اہلِ وطن کو میری طرف سے جشنِ آزادی مبارک۔!
پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی پر ہم اس
آزاد وطن کے لیے دی گئی لازوال قربانیوں
کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔!
میاں صہیب یونس
""ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن لیکن
تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک""
#جشن_آزادی_مبارک
حضرت امام حسینؓ اور ان کے وفادار رفقاء کی عظیم قربانی حق، صبر، استقامت اور انسانیت کے اعلیٰ ترین اصولوں کی روشن مثال ہے۔ سانحۂ کربلا ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ باطل کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حق اور انصاف کے لیے ڈٹ جانا ہی حقیقی کامیابی ہے
میاں صہیب یونس
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک ہو۔۔!
اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ
کے صدقے ہمیں، پوری اُمتِ مسلمہ، پاکستان اور
تمام انسانیت کو امن، رحمت، برکت اور خوشحالی
سے نوازے۔ یا اللہ! اسے ترقی، استحکام اور اتحاد عطا فرما۔۔آمین
میاں صہیب یونس
#محرم_١٤٤٨هـ
امتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو
یہ دن ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم سنت کی یاد دلاتا ہے اوردرس دیتا ہے کہ کامیابی اور خوشی اللہ تعالیٰ کے احکامات کی کامل اطاعت میں ہے۔قربانی صرف جانور ذبح کرنا نہیں عیدالاضحیٰ ہمیں محبت،امن کا پیغام دیتی ہے۔
#عيد_الأضحى_المبارك
تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں
#HajjMubarak
یکم مئی ۔۔۔ یومِ مزدور
محنت کشوں کو سلام!
آج ہم ان عظیم لوگوں کو خراجِ تحسین
پیش کرتے ہیں جو اپنی محنت، پسینے
اور لگن سے ملک و قوم کی ترقی میں
بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔
مزدور وہ طاقت ہیں جن کے بغیر کوئی
معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔
میاں صہیب یونس#LabourDay
یومِ پاکستان ! 23 مارچ قرارداد پاکستان
عزم نو، اتحاد سے قیام تک
یہ دن ہمیں اتحاد، ایمان اور قربانی
کی یاد دلاتا ہے۔آئیں عہد کریں کہ ہم
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے
لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد۔۔!
میاں صہیب یونس
#PakistanDay
اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک! 🌙
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات اور روزے قبول فرمائے
عید دوسروں میں خوشیاں بانٹنے کا نام ہے
اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ غریب اور مستحق
بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھیں۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
میاں صہیب یونس
الوداع الوداع اے پیارے ماہ رمضان 🌙💔
نہ جانے پھر ملاقات نصیب ہو یا نہ ہو
اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے
اور ہماری عبادتیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲✨
منجانب،؛ میاں صہیب یونس
تمام اہل اسلام کو شب قدر مبارک ہو
لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اس میں فرشتے اور روح (حضرت جبرائیل) اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے اترتے ہیں۔ وہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے، فجر کے طلوع ہونے تک۔
(سورة القدر )
میاں صہیب یونس
*رمضان مبارک 🌙*
"تمام اہلیان اسلام کو رمضان کا چاند مبارک ہو_!
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی تمام عبادات اور روزوں
کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔"آمین
#رمضان_کریم
میاں صہیب یونس
#HolyMonth
5 فروری ہمیں کشمیر کی یاددہانی کراتا ہے
بھارت نے وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے
انسانی حقوق کی پامالی روز کا معمول بن چکی ہے
ہم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
اے وادی کشمیر، اے وادی کشمیر..
ٹوٹے گی تری جلد، غلامی کی زنجیر..
میاں صہیب یونس
#KashmirSolidarityDay
امتِ مسلمہ کو شبِ برات مبارک ہو۔
میری ربِ باری تعالی سےدعاہےکہ وہ
اس مقدس رات کی برکت سے ہم پر اپنا
کرم و رحم فرمائے اور پاکستان میں
امن و خوشحالی دے۔ آمین
میاں صہیب یونس
#ShabeBarat
تمام اہل اسلام کو شبِ معراج مبارک ہو۔
آج کی یہ مقدس رات ہمیں اللہ کی عظمت
اور نبی کریم ﷺ کے مقامِ بلند کی یاد دلاتی ہے
معراج کا سفر محض ایک معجزہ نہیں، بلکہ
انسانیت کے لیے سربلندی، نماز کا تحفہ اور
اللہ کی قدرت پر کامل یقین کا سبق ہے
میاں صہیب یونس
#شب_معراج
بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح
کا 149واں یومِ ولادت اللّہ تعالیٰ درجات
بلند فرمائے آمین یارب العالمین
"ایمان، اتحاد و نظم و ضبط کے ساتھ
آپ کوئی بھی مقصد حاصل کر سکتے ہیں۔"
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان
میاں صہیب یونس
#QuaidDay
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“❤️
میاں صہیب یونس کی طرف سے
تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام ❤️#عیدمیلادخاتم_النبیین