@RShahzaddk چینیوٹ میں شہبازشریف کےبیٹےنےبینک سے قرض لیکرCPL پاور پلانٹ بنایا،چچاکی حکومت سے معاہدہ کرکےبغیر بجلی اب تک پیسہ وصول کررہا ہےاور قرضہ بھی معاف کروایا۔ یہ پنجاب کیIPPs کی حقیقت ہے جس کاپاکستان ایک یونٹ بجلی بنائےبغیر ہزاروں ارب روپے دے رہا ہے اور پٹواری اسکا احسان پوری ملک پرکرتے
@x0x0lic پنجابی صرف بولتے نہیں گالی دیتے ہیں، @realrazidada مریم صفدر کا چہیتا دادا ہے زرا اسکی زبان چیک کریں اور اسے @PTVNewsOfficial پر بٹھایا تھا ۔۔۔
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ غیر معمولی حالات میں امن و امان کی بحالی اور ریاستی عملداری کے مؤثر قیام کی جانب ایک اہم اقدام ہے۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور پائیدار امن کے لیے ریاستی اداروں کا مضبوط کردار اور قومی سطح پر یکجہتی ناگزیر ہے۔ پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف ریاست کے ساتھ متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا۔ قومی سلامتی، پاکستان کا استحکام اور عوام کا تحفظ ہر سیاسی مصلحت سے بالاتر ہیں۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
@fawadchaudhry تو پھر آپکا اچکزئی اؤر راجہ ناصر عباس کے خلاف جو بیانیہ ہے اسکا کیا۔۔ اگر حکومت نے فیصلہ کر لیا تھا تو انھیں کیوں ذمہ دار ٹھہرایا آپ نے؟
@RiasatSaani اسٹیبلشمنٹ میں اکثریتGB کی ہےیابلوچوں اور سندھیوں کی، پنجاب کی صوبائی حکومت کیوں سکول میں پنجابی پڑھانے کانہیں کہتی، تھوک کے حساب سے تمغےاحسن اقبال نےتقسیم کیےمگرکسی پنجابی کو نہیں دیا،پنجابی کی وارثوں کو گلہ اپنی اشرافیہ سے کرنا ہوگادوسروں پر تھوپنے سےصرف نفرت میں اضافہ ہوگا۔
تڑپ ہی کچھ ایسی ہےان بیچاروں کی،زرا انکے الفاظ پر توغورکریںزبنتا بھی ہےکہ کیسےایک عام سانوجوان جوکسی بڑخاندان سےبھی نہیں، اتنی دیدہ دلیری سےاپنےموقف اؤر پالیسی(جیسی بھی ہے) پرعمل پیراہے۔ @SohailAfridiISF سےسخت باتیں کہیں باربلاول اورمریم نےکی ان پر کبھی کسی کو اتنا غصہ نہیں ایا
@KhawajaMAsif "ریاست" ہے تو وزارت ہے، فارم 47 ہے، ورنہ۔۔۔۔۔۔ ایک وفاقی وزیر اپنے ماتحت محکمے کے ایک آفیسر کےبیان کو اپنی دفاع میں پیش کررہے ہیں، واہ بھئی، وہ کل جنکے مل اور کارخانوں سےانڈین ایجنٹ برآمد ہوتے تھے وہ آج دوسروں کو دہشتگرد کے سہولت کار ثابت کرنے پر تلےہوےہیں، پتہ نہیں آگے کیا ہوگا۔
8 اگست کو تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی گئی، جسے 15 دن میں رپورٹ دینی تھی، مگر53 دن گزرنے کے باوجود نہ رپورٹ سامنے آئی اور نہ خاندان کو اعتماد میں لیا گیا۔
• فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ فوری سامنے لائی جائے۔
• ظهور جمالزئی سمیت ذمہ دار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
#JusticeForAsmaJattak
#JusticeForInayatullahJattak
#ArrestZahoorJamalzai
جس جس نے چی گویرا کی تصویر لگائ ہو اور جعلی نام سے بنا اکاؤنٹ فوج سے لڑنے اور شہادت کی آرزو کی ٹویٹ سے بھرا ہو سمجھ جاؤ بھائ کہیں Latin America یا میکسیکو کے کسی Resort کے باہر چوکیدار ہے اور وقت گزاری کر رہا ہے!!
انڈیااؤرافغانستان پاکستان میں دہشتگروں کےسہولت کاری کررہےہیں(آئی ایس پی آر)
پی ٹی آئی اؤرسہیل آفریدی دہشگردوں کےسہولت کارہیں(عطاء تارڑ)
ہمیں ہمسایہ ملک(انڈیا) سےکوئی خطرہ نہیں،ہمسایہ صوبوں سےدہشتگردآتےہیں(مریم صفدر
اب کس کی بات پریقین کرنا ہے،کنفیوژن ہے #PTI#pakistan