وہ زمانہ جب وی ایچ ایس📽️ کیسٹ 📀کرایہ پر لانا ہی غریبی رات کا منصوبہ ہوتا تھا.
جب2 دوست سائیکل🚴 پر کیسٹ💿 لینے جاتے، پھر ہجرے میں ساتھ یار مل کر فلم 📺کا انتظار کرتے۔۔۔
کیا آپ کو بھی وہ کیسٹ📀 والی راتیں🌌 یاد ہیں؟
#90s#باوقار_عاصم_منیر
سوات کے منڈی میں عید سے ایک دن قبل جس بابا سے بکرا لیکر کچھ لوگوں نے 55ہزار جعلی نوٹ دیئے تھے اس کے بدلے غیرت مند لوگوں نے تقریباً 6لاکھ روپے بابا کو جمع کرلئے ہے عید کے پہلے دن باباکے چہرے پر پریشانی تھی اور انکھوں سے آنسو جاری تھے کیونکہ اس نے یہ بکرا اپنی بیٹی کی شادی کیلئے فروخت کیا تھا اور عید کے تیسرے دن بابا کی چہرے پر خوشی اللہ تعالیٰ نے بابا کو 55ہزارکے بدلے سات لاکھ روپے دے دئیے ہے.
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ۔🕋✨
دنیا بھر سے لاکھوں عازمینِ حج مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے میدانِ مینیٰ میں جمع ہو چکے ہیں۔ رنگ، نسل اور زبان کے فرق کو مٹا کر امتِ مسلمہ کا یہ اتحاد دلوں کو گرما دینے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام حاجیوں کا سفرِ حج آسان فرمائے، ان کی عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور ہم سب کو بھی بار بار اس مقدس سفر کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️
#Hajj2026 #Hajj
فریضہ حج ادا کرنے گئے مصباح الحق اور وسیم اکرم کو اچانک اپنا پرانا ساتھی اللّٰه کے گھر میں مل گیا، فخرِ عالم بھی سرپرائز ہوگئے۔ تینوں دیکھ کر خوش ہوگئے۔
چہرے پر سنّتِ رسول ﷺ سجائے یہ کوئی عام بندہ نہیں پاکستان کی تاریخ کا تیز ترین کرکٹ کھیلنے والا، اوپنر لیجنڈری سعید انور ہے۔