تمہاری قبر پر
میں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
مجھے معلوم تھا
تم مر نہیں سکتے
تمہاری موت کی سچی خبر جس نے اڑائی تھی
وہ جھوٹا تھا
وہ تم کب تھے؟
کوئی سوکھا ہوا پتہ ہوا سے مل کے ٹوٹا تھا
مری آنکھیں
تمہارے منظروں میں قید ہیں اب تک
میں جو بھی دیکھتا ہوں
سوچتا ہوں
وہ وہی ہے
📌 راستے بھٹک کر پہنچنے والے مارخور کو دوبارہ آزادی دلائی گئی..
کبھی کبھی قدرتی جنگلی حیات بھی راستہ بھٹک کر انسانی آبادیوں میں آ جاتی ہے۔ اسی طرح اس خوبصورت مارخور کو بھی ایک آبادی والے علاقے میں دیکھا گیا، جسے مقامی لوگوں نے نقصان پہنچانے کے بجائے محبت اور احتیاط سے سنبھالا۔
اس نوجوان کی طرح بہت سے لوگ گلگت بلتستان، پاکستان میں جانوروں کے ساتھ شفقت اور احساس کا بہترین مظاہرہ کرتے ہیں۔ بعد ازاں اس مارخور کو محفوظ طریقے سے دوبارہ اس کے قدرتی مسکن کی طرف منتقل کر دیا گیا۔
یہی اصل خوبصورتی ہے ہماری وادیوں کی انسان اور فطرت کا احترام کے ساتھ ساتھ رہنا ❤️
📍 گلگت بلتستان، پاکستان
🚨🗣️ Toni Kroos on Germany being eliminated by Paraguay:
"We currently don't have a single world class player. We have players with world class potential, but that doesn't mean they are world class."
"The world class players are currently deciding all the World Cup matches and they are leading the top goalscorers' list. We don't have a single one there, we have to be honest about that."
"Back when we had successful tournaments, I always had the feeling we could shift into a higher gear. This team is currently no longer capable of that. We just think we're better than Paraguay and we'll win somehow."
جب ٹرمپ پاکستان کی یا چیف کی تعریف کرتا ہے تو
خوف آتا ہے کہ نہ جانے پاکستان کو کہاں استعمال کیا جائے گا
پاکستان میں ایک سروے کروایا گیا کہ 49 فیصد نوجوان
اسرائیل اور نیتن یاہو کو پسند کرتے ہیں
سمجھ جائیے کہ اسرائیل سے تعلقات کا وعدہ لیا جاچکا
اب راہ ہموار کی جارہی ہے
فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پہلے ہی پابندی ہے
اب پنچاب میں نوآبادیاتی دور کا
وہ کالا قانون لانے کی کوشش کی جارہی ہے
جس کے تحت ہر آواز بند ہوجائے گی
اور اگر جلیانوالا قتل عام ہو
تو کوئی عدالت کیس نہیں لے گی
As a man
I promise if you;
• Talk less
• Listen more
• Say NO often
• Eat clean
• Walk more
• Lift weights
• Wake up at 5 AM
• Fast in the morning
• Drink water
• Spend more time alone
• Love your family
• Avoid negative thoughts.
You'll go far in life.
8 of Iran’s last 11 World Cup matches. Being a Team Melli supporter is not for the faint of heart.
2014: lost to Argentina on a Messi 91’ winner
2018: beat Morocco on a 95’ own goal
2018: equalizer vs Spain ruled out by VAR
2018: missed open net in 94’ vs Portugal to win group
2022: beat Wales on game winner in 98’
2022: narrow missed header in 93’ vs US to advance
2026: go-ahead goal vs Belgium ruled out by VAR
2026: game winner in 93’ vs Egypt ruled out by VAR
@FIFAWorldCup@TeamMelliIran 🟢⚽️🔴
شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
Ruler is Hussain, Emperor is Hussain
Faith is Hussain, Guardian of faith is Hussain
سر داد، نداد دست درِ دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین
Offered his head and not the hand to Yazid
Truly, the mirror of faith is Hussain
~ خواجہ معین الدین چشتی
~ Khwaja Muinuddin Chishti