@MehwishQamas "إِنَّا وَاللَّهِ لَا نُوَلِّي عَلَى هَذَا الْعَمَلِ أَحَدًا سَأَلَهُ، وَلَا أَحَدًا حَرَصَ عَلَيْهِ."
ترجمہ: "اللہ کی قسم! ہم اس ذمہ داری (امارت) پر اس شخص کو مقرر نہیں کرتے جو اسے مانگے یا اس کا حریص ہو۔"
صحیح بخاری: 7149
@ahmadwaraichh "إِنَّا وَاللَّهِ لَا نُوَلِّي عَلَى هَذَا الْعَمَلِ أَحَدًا سَأَلَهُ، وَلَا أَحَدًا حَرَصَ عَلَيْهِ."
ترجمہ: "اللہ کی قسم! ہم اس ذمہ داری (امارت) پر اس شخص کو مقرر نہیں کرتے جو اسے مانگے یا اس کا حریص ہو۔"
صحیح بخاری: 7149
"إِنَّا وَاللَّهِ لَا نُوَلِّي عَلَى هَذَا الْعَمَلِ أَحَدًا سَأَلَهُ، وَلَا أَحَدًا حَرَصَ عَلَيْهِ."
ترجمہ: "اللہ کی قسم! ہم اس ذمہ داری (امارت) پر اس شخص کو مقرر نہیں کرتے جو اسے مانگے یا اس کا حریص ہو۔"
صحیح بخاری: 7149
جن پولیس اہلکاروں کو سوشل میڈیا پر بیٹھے لوگ ہیرو بنا رہے ہیں، ان کی تربیت اور صلاحیت کا یہ حال ہے کہ فائرنگ کے دوران کلاشنکوف کے بولٹ پر ہاتھ رکھ کر فائر کرتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ ایسے چیخ اٹھتے ہیں جیسے کسی نے انہیں گولی مار دی ہو۔
شہداء کے خون پر سیاست کرنے والے جرنیلوں اور حکومتی نمائندوں کی حقیقت، اس ویڈیو سے عیاں ہوتی ہے۔ اگر واقعی انہیں اپنے شہداء کی قدر ہوتی، تو ان کی لاشیں گدھوں پر نہ لائی جاتیں۔ عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے صرف بڑے بڑے دعوے اور بیانات دیے جا رہے ہیں۔
@iFazliGhafoor@juipakofficial
وسعت والا اپنی وسعت کے مطابق خرچ کرے، اور جس کا رزق تنگ کر دیا گیا ہو وہ اسی میں سے خرچ کرے جو اللہ نے اسے دیا ہے۔ اللہ کسی جان کو اس کی دی ہوئی طاقت سے زیادہ مکلف نہیں کرتا۔ عنقریب اللہ تنگی کے بعد آسانی پیدا فرما دے گا۔
القران
بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال مزید خراب۔** گزشتہ روز 15 پولیس اہلکار قتل جبکہ 19 اہلکاروں کو اغوا کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق آج اغوا کیے گئے اہلکاروں کو قتل کرنے کے بعد ان کی لاشیں پھینک دی گئیں۔ دوسری جانب لسبیلہ میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 11 اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔
اگر سیکیورٹی اہلکاروں کے پاس اسلحہ ختم ہو گیا تھا،تو دہشت گرد اتنا اسلحہ کہاں سے لے کر گئے؟پرسوں جب کرم ضلع میں پولیس نے ہتھیار ڈال دیے، تو پولیس اہلکاروں نے بھی یہی کہا کہ ہمارے پاس اسلحہ ختم ہو گیا تھا۔ لیکن حملے کے بعد کاظم گروپ نے کافی مقدار میں اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا۔
یہ لڑکی کی مدد والی کہانی محض ایک ڈرامہ معلوم ہوتی ہے۔ اگر واقعی معاملہ یہی تھا تو پھر کیپٹن صاحب بیلٹ باندھے ہوئے کیسے شہید ہوئے؟ دوسری بات یہ کہ دہشت گرد تنظیم نے خود اس حملے کی ذمہ داری بھی قبول کی ہے۔
ایسے میں "لڑکی کو بچانے" کا بیانیہ حقیقت سے زیادہ ایک نئی کہانی لگتا ہے،
ایک 20 سال کا نوجوان اسلحہ پاس رکھتا ہے، لڑکی کے ساتھ زبردستی کرنے کی بھی ہمت رکھتا ہے، ایک افسر پر گولی چلانے کی بھی ہمت کر لیتا ہے، اسے یہ بھی پتہ ہے کہ جرم کرنے کے بعد میں نے اپنے کپڑے بدلنے ہیں ، پولیس کو کیسے چکما دینا ہے، یقینا اس کا کریمنل ریکارڈ ہوگا ، یہ پہلی واردات نہیں لگ رہی
Breaking News:
Armed terrorists have reportedly abducted more than 20 police personnel from a checkpoint in Ziarat District. Protests against the incident are ongoing at Ziarat Cross.
Local sources.
General Asim Munir is mediating between the United States and Iran, while Pakistan was busy.
And in Pakistan, on the Quetta–Karachi National Highway, the BLA used heavy machinery to destroy a bridge within three hours.