مجھے ڈرلگ رہا ہے : اگر سپریم کورٹ جج قاضی عیسا کو با عزت بری بھی کر دے مجھے انکی عدالت میں جانے سے ڈر لگے گا یا جب وہ چیف جسٹس بن گئے کیوں کے انہوں نے انٹرنیٹ سے کسی بھی عمران نیازی کی جائیداد کی تفصیل اٹھا کر سپریم کورٹ میں جمع کروا دی یہ بڑی عدالت کے جج کا قابل قبول میعارنہیں
بلاول زرداری نے چیلنج کیاتھا کہ سندھ کے ہسپتال ملک میں بہترین ہیں؛دکھی دل سے جیک آباد ڈسٹرکٹ ہسپتال کی حالت زارپیش کررہاہوں جوPPکی گڈگورننس کااصل چہرہ ہے؛PPکی کرپشن اورنااہلی کی بدولت انسانوں سے جانوروں ساسلوک روارکھاجارہاہے
سندھ حکومت پریس کانفرنس اور وفاق پر الزامات تک محدود ہے
ہماری مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک۔ میری اپیل ہے کہ کرونا کے ہنگام گھروں تک محدود رہئیے اور قومی حفاظتی تدابیر کو بطور خاص اپنا کر اپنے اور اپنے اہل خانہ کی سلامتی کا اہتمام کرتے ہوئے عبادات کیجئے اور خوشیاں منائیے۔
This is a great achievement of our govt to transfer cash to the needy in our society on such a massive scale across the country. Rs 144 billion will be distributed amongst 12 million families over the next two weeks.
ملک بھر میں اتنے بڑے پیمانے پر معاشرے کے ضرورت مند افراد میں نقد رقوم کی تقسیم بلاشبہ ہماری حکومت کا ایک بڑا کارنامہ ہے۔ آئندہ 2 ہفتوں کے دوران 12 ملین خاندانوں میں 144 ارب روپیہ تقسیم کیا جائے گا۔
آج پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی حکومت کی جانب سے معاشرے کے ضرورت مند اور نادار افراد کو براہ راست مالی امداد کی فراہمی کے سب سے بڑے پروگرام کا باضابطہ اجراء کیا گیا۔
میں کسی بھی کارروائی سے پہلے اعلیٰ سطحی کمیشن کی جانب سے مفصل فرانزک آڈٹ کے نتائج کا منتظر ہوں جو 25 اپریل تک مرتب کرلئے جائیں گے۔ ان نتائج کے سامنے آنے کے بعد کوئی بھی طاقتور گروہ (لابی) عوامی مفادات کا خون کرکے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گا، انشاءاللہ۔
I will be donating pkr one million to the Prime Minister relief fund for COVID19. In these testing times we should all play our part in what ever capacity.. May Allah forgive us and protect everyone Ameen
وزیر اعظم کے قائم کردہ کرونا ریلیف فنڈ میں زلمئی فاونڈیشن کی جانب سے میں ایک کروڑ عطیہ کرنے کا اعلان کرتا ہوں اس امید اور یقین کے ساتھ کہ پاکستان کا ہر صاحب استطاعت مشکل کے اس گھڑی میں آگے بڑھ کر اس جنگ میں قوم کی کامیابی کو یقینی بنائے.
I thank HE PM @ImrankhanPTI & Pakistan govt. for accepting our people & traders' call to keep the Chaman-Boldak border open for the flow of foodstuff & key commodities at this critical time. Afghanistan highly appreciates this gesture as it further strengthens our bilateral ties.
@Gulalai_Ismail@marvisirmed سب سے عظیم جملہ ۔۔۔۔۔تیرے جسم میں ہے کیا۔تیرے جیسے غلیظ جسم پہ کوئی تھوکتانہیں۔۔۔۔۔۔الو دی پٹھی..... واہ واہ خلیل الرحمن قمر واہ
بین الاقوامی برادری بیدار ہو جائے قبل اسکے کہ بے لگام RSS مسلمانوں کےخون سےایسی ہولی کھیلےکہ تاریخ انسانی میں قتل عام کے دیگر واقعات ہیچ دکھائی دینے لگیں۔ ہٹلر کی خاکی وردی ہو یا RSS، جب بھی مسلح جتھوں کا خمیر کسی قوم کیخلاف بےجا نفرت سے اٹھایا گیا،حالات قتل عام ہی پر منتج ہوئے۔
The int community should wake up before RSS on the move leads to genocide of Muslims that will dwarf other genocides. Whenever militias like Hitler's Brown Shirts or RSS are formed, based upon hatred of a certain community, it always ends in genocide. https://t.co/bnxJknIbO6
Today must be a great disappointment to those who expected the country to be destabilised by a clash of institutions. That this did not happen must be of special disappointment to our external enemies & mafias within -