کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
حکومت پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ *آزاد کشمیر* ایک *غیر ملکی علاقہ* ہے۔
رینجرز آزاد کشمیر میں کیوں اور کس قانون کہ تحت بھیجی گئی
حامد میر
ہر ایک کو انڈین ایجنٹ قرار دینے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ اگر اس سے مسئلہ حل ہوتا تو ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لیڈر شپ کو گرفتار کرکے جیلوں میں ڈال دیا گیا تو بلوچستان میں امن ہو جانا چاہیے تھا لیکن نہیں ہوا۔ پی ٹی ایم پر پابندی لگی تو کے پی میں امن ہو جانا چاہیے تھا، ایسے ہی عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی لگا دی گئی جس کے باوجود 9 اور 10 جون کو آزاد کشمیر میں بڑے احتجاج ہوئے ہیں، حامد میر
حالیہ گلگت بلتستان انتخابات کے تناظر میں پاکستان تحریکِ انصاف گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کوآرڈینیٹر نواز شانگلہ کا عوام کے نام اہم پیغام، حقائق، عوامی رائے اور مستقبل کے لائحۂ عمل پر دوٹوک مؤقف۔
گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج ہمیں قبول نہیں۔ جب تک ہماری نشستیں واپس نہیں کی جاتیں، نہ یہ الیکشن قبول ہیں اور نہ ہی ان نتائج کے ذریعے بننے والی حکومت۔
عمران خان کے نام اور پاکستان تحریک انصاف کا اتنا خوف ہے کہ ایک حساس خطے کو بھی نہ بخشا گیا۔ گلگت بلتستان کوآگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ہم اس بوگس الیکشن کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔مان لو کہ تم جیل میں بیٹھے ایک شخص سے ہار گئے ہو۔
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
راولاکوٹ وہ مقام بن چکا ہے جسے دونوں طرف اہمیت حاصل ہو چکی ہے کشمیری راولاکوٹ کو ہر حال میں عبور کرنا چاہتے ہیں جبکہ فورسز ہر حال میں راولاکوٹ میں روکنا چاہتی ہیں اگر راولاکوٹ عبور ہو گیا تو آگے باغ میں 2 لاکھ افراد جمع ہوں گے ۔
عمران ریاض خان
اوورسیز کشمیری نے پورے نظام کو تن دیا🔥🔥
اگر فاطمہ جناح تمھارے نظر میں را کی ایجنٹ تھی تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے, اگر عمران خان تمھارے نظر میں, را کا ایجنٹ تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے!!🔥
فیصل راٹھور پر لعنت, بے انصآف جج اور ARE news پر لعنتیں!!🔥
پنجابی تم جرنیلا کا ڈسا ہوا ہے، سندھی کو بھی تم نے ڈسا، بلوچی کو تم نے مارا اور پختون بھی تمہارے مظالم سہتا ہے، مہاجر کو تم نے الطاف حسین جیسے درندے کے حوالے کیا
تم جرنیل ہی اس ملک کے دشمن ہو تم نے کشمیر سے پنگا لے کر غلط کیا تمہیں اپنے کیے کا حساب دینا ہو گا
مانچسٹر UK
بریکنگ نیوز 🚨صبح ہوتے ہی عوام کے قافلے مظفرآباد کی طرف نکل پڑے اب سہولتکاروں کو گھسیٹنے کا وقت آگیا ہے سب کو چن چن کر ماریں گے ہر ظلم کا حساب لیا جائے گا 🔥
یاد رہے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک۔
1۔پاکستان کے خلاف نہیں
2۔کسی ادارے کے خلاف نہیں
3۔کسی قوم کے خلاف نہیں
4۔یہ بنیادی عوامی حقوق کی تحریک ہے
5۔اشرافیہ کی مراعات کے خلاف ہے
6۔سیاسی انجنئیرنگ کے خلاف ہے
7۔غیر قانونی و غیر منطقی نشستوں کے خلاف ہے
8۔صحت کی ناقص سہولیات کے خلاف ہے
9۔ناقص انفراسٹرکچر کے خلاف ہے
10۔کئی عشروں کی محرومیوں کے خلاف ہے
راولاکوٹ کے بعد عفریت نے کوٹلی کو خون میں نہلا دیا۔مقامی ذارٸع دعوی کر رہے ہیں کہ خاتون وکیل سمیت شہدا کی تعداد 5 سے زیادہ ہے۔قوم پرست کہا کرتے تھے کہ جب وقت آیا تو تم سری نگر کو بھول جاو گے۔سات دہاٸیاں وکیل ہونے کا ڈھونگ کرنے والوں نے ثابت کر دیا کہ وقت انے پر وہ مودی اور بھارتی فوج سے زیادہ سفاک ہیں۔پنجاب کا قصأٸی لیاقت ملک سوچ سمجھ کر ہی آٸی جی کشمیر لگایا گیا تھا۔اب کشمیریوں کے لیے اسلام اباد اور دلی ایک جیسے ہیں۔