کہاں ہیں وہ وومن جرنلسٹ جو ہراسمنٹ کا معاملہ پیپلز پارٹی کے پاس لے کر گئیں تھیں
آج ایک عورت کا پھر ریپ ہوا
آئیں احتجاج کریں
اسی پیپلز پارٹی کے خلاف جس نے سرعام پھانسی کے بل کو منظور نہ ہونے دیا
افسوس۔۔۔۔۔۔
#جنسی_درندےکوسرعام_پھانسی_دو
چیف جسٹس صاح��!
میں آپ سے متفق ہوں کہ ججز کی توہین کسی صورت نہیں ہونی چاہیے
لیکن اتنی واضح شہادت کے باوجود ایک جج صاحب کی جانب سے ملزم اچکزئی کو عدم ثبوت کی بنیاد پر چھوڑ دینا کیا ہمارے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان نہیں ہے؟
مراد علی شاہ پریس کانفرنس میں بتا رہے ہیں.. کہ فلاں جگہ ��تنے ملی لیٹر بارش ہوئی، کراچی کے فلاں علاقے میں اتنے ملی لیٹر بارش ہوئی
مراد علی شاہ یہ نہیں بتا رہے کہ شہریوں کو سیلاب سے بچانے کے لیے ان کی حکومت نے کتنے ملی لیٹر تیاری کی تھی... کتنے ملی لیٹر اقدامات کیے تھے
PM Relief Fund in Larkana, I found a large no of unemployed were Chaabrri-wallahs whom police had stopped from working. I have asked Gov Sindh to take this up with the CM as these poor people do not violate social distancing & their families survival depends on their daily income
Haq maghfirat kare, a legend of Pakistan has passed away today. Such a huge loss. Sir #TariqAziz, May Allah SWT elevate your ranks and keep you in His shade of love and protection, Ameen. Indeed We all belong to Allah, and to Him we all shall return.