شاعر کی سچائی کو ہم نہیں جانتے۔ فراز کی شاعری نے ہمیں یہ سمجھا دیا
وہی وقت پھر آگیا دوستوں۔ جس کو بھولنے میں صدیوں ہمارے لگے
آج پھر وہی دور آنے کو ہے۔ خیبرپختونخوا پنجاب جانے کو ہے
پھرسے محفل یہ غازی سجانے کو ہیں۔ قوم کو پھرسے باہم لڑانے کو ہیں
@hinaparvezbutt دل کو تھام کر سچ پول رہے ہیں اور ڈر کا عالم یہ ہے کہ بیوی کی بیماری کا بہانہ کرکے لنڈن بھاگ رہے ہیں ان لوگوں کے نام ECL میں کیوں نہیں ہے
@RashidNasrulah لعنت ہے اس شخص پر جو اپنی مفاد میں قوم کا سودا کرتا ہے اگر اسوقت اگر یہ وہ مال چوری کرکے ملک سے باہر لے گیا ہے پاکستان میں واپس لے آئے تو ہمارے ملک کی معیشت بہتر ہوسکتی ہے لیکن یہ نہ تو پاکستان مخلص ہے اور نہ ہی پاکستانی قوم کا
# عوام # خان #کے #ساتھ#ہیں