US National security and Defense analyst Dr Rebecca Grant says “US had a role to play in ousting Imran Khan through vote of no confidence”
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@MaleehaHashmey خدارا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کی بات کی جائے، ملک کا معاشی قتل کررھے ھیں، کراچی کو کسی بھی صورت مذید تقویت دینی ھے تاکہ زیادہ سے زیادہ کاروباری سرگرمیاں بڑھیں۔
ھمیں اب ھر کام میں ترقی کرنی ھے اور ملک کو آگے بڑھانا ھے
مسجد تباہ ہو گئی، مینار گر گئے لیکن اذان اور نماز کا سلسلہ نہیں رکے گا
غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہید والی مسجد کے ملبے پر ایک نوجوان اذان دے رہا ہے، نماز و عبادت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اسرائیل جدید ترین ہتھیاروں سے بمباری کے باوجود حوصلے پست نہیں کر سکا۔
اگر ریسٹورنٹس کھلنے کی اجازت نہ دی گئی تو اس کاروبار سے منسلک افراد کرونا سے مریں یا نہ مریں غربت اور بھوک سے ضرور مریں گے ۔۔۔
@ImranKhanPTI
@OfficialNcoc
#saverestaurantindustry
We are expected to pay our staff salaries, make rent payments on time and timely pay all the utility bills while our industry has been closed for almost a year. The restaurant industry is not on the verge of collapsing it has already collapsed ☹️
#RestaurantsKoJeenayDo
#SaveRestaurantindustry
We have families to feed. Our life has been disturbed. The restaurant businesses have been shattered. We have been marginalized. We have witnessed a discriminatory lockdown. We appeal to lahore district administration
#SaveRestaurantindustry
ریستوران انڈسٹری سے وابستہ ہر فردانتظامیہ کی طرف دیکھ رہا ہے ، سخت لاک ڈاؤن کے فیصلے نے ہماری زندگیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے،ریستورانوں کی بندش کی وجہ سے ہمیں اپنے گھروں کا چولھاجلانا مشکل ہو گیا ہے پھر یہی ایک پریشانی نہیں کرایہ کہاں سے ادا کیا جاۓ.
#saverestaurantindustry
Many restaurants have shut down since last 14 months leaving million of staff jobless. Our own kitchens will be closed now if we are not allowed to work as we are unable to pay Rents and Salaries.
#SaveRestaurantindustry
اگر ریسٹورنٹس کھلنے کی اجازت نہ دی گئی تو اس کاروبار سے منسلک افراد کرونا سے مریں یا نہ مریں غربت اور بھوک سے ضرور مریں گے ۔۔۔
@ImranKhanPTI
@OfficialNcoc
#saverestaurantindustry
بجلی،گیس اور دیگر یوٹیلیٹی کے بل کیسے دیے جائیں اور اس سے بھی بڑا چیلنج مالکان تنخواہیں دیں تو کہاں سے دیں,اس ساری کٹھن صورتحال سے صرف انڈسٹری کے لوگ ہی متاثر نہیں بلکہ ان کے گھرانوں کا ہر فرد کسی نہ کسی طرح اس تکلیف کو جھیل رہا ہے.
#saverestauantindustry