@WhatsApp@Meta URGENT
My personal number +923012357100 was BANNED 1 min after using OFFICIAL WhatsApp Web.
Same happened 4 Jun, restored 30 Jun.
Now NO "Request Review" option. Only AI bot. Ticket: 3211097425947267
No unofficial app. Lost 5 yrs data.
Need HUMAN review.
س لال رومان والے گزارش ہے کے شراب خانے کا افتتاح ھوگیا آپ کے آستانے کےقریب ہمت کرکے وھاں جاکر یہ ضرور کہیں کے یہ حرام ہے دین مبین کے خلاف ہے شریعہ محمدی اس کی اجازت نہیں دیتا احکام الہی بھی یہی ہے کہ شراب سے دور رھو اور مسلمان پر حرام ہے.#foryou#saudia#lalromal#madina#maka
بھٹو صاحب نے جب قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے والے مسودے پر دستخط کیے اس وقت چیف آف نیول اسٹاف حسن حفیظ احمد قادیانی تھا،
آرمی کا ڈپٹی چیف عبدالعلی قادیانی تھا اور فضائیہ کا سربراہ ظفر چوہدری بھی قادیانی تھا۔ ظفر چوہدری نے ہی اپنے ہم زلف میجر جنرل نذیر کے ساتھ مل کر بھٹو کے قتل کی سازش بھی کی تھی۔ ظفر چوہدری کی دیدہ دلیری کا عالم یہ تھا کہ ربوہ میں مرزا ناصر قادیانی کے جلسے پر فضائیہ کے جہاز بھیج کر گل پاشی کی اور سلامی دی تھی۔ اسی ظفر چوہدری نے کئی مسلمان افسران کو کورٹ مارشل کیا اور میرٹ سے ہٹ کر قادیانیوں کی بھرتیاں کیں۔
بھٹو صاحب کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والا مسعود محمود بھی قادیانی ہی تھا۔
احمد رضا قصوری پیپلز پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے کی قراراد پر دستخط کرتے ہیں۔ مسعود محمود قادیانی تھا جو قصوری صاحب پر حملہ کرواتا ہے۔ ح��لے میں قصوری صاحب کے والد شہید ہوجاتے ہیں اور پھر یہی قادیانی مسعود محمود وعدہ معاف گواہ بن کر کہتا ہے کہ مجھے تو قتل کا حکم بھٹو نے دیا تھا۔ یوں ایک تیر سے دو شکار کھیلے جاتے ہیں۔
یہ سب اتفاق نہیں ہوسکتا۔ طاقتور قادیانیوں میں گھرے بھٹو ��رحوم کو اندازہ تھا کہ وہ کیا کرچکے ہیں۔
کرنل رفیع جو جیل میں بھٹو کی نگرانی میں مامور تھے لکھتے ہیں پھانسی سے قبل بھٹو صاحب نے کہا کہ رفیع آج تو قادیانی خوش ہوں گے ان کا دشمن مارا جارہا ہے۔
شائد اسی لیے بھٹو صاحب نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والے مسودے پر دستخط کرتے ہوئے کہا تھا میں موت کے پروانے پر دستخط کر رہا ہوں.
بھٹو صاحب سے آپ کو لاکھ اختلاف ہوں، مگر قادیانیوں کے خلاف جو کچھ ان کے دور میں ہوا وہ بھی ایسے وقت میں جب قادیانی اہم ترین عہدوں پر براجمان تھے۔ انتہائی بہادری، دلیری اور بغیر کسی خوف کے دستخط کردیے۔ اس پر وہ سیلوٹ کے حقدار ہیں۔
ختم نبوت ﷺ کے محافظ،
قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے، پاکستان کو اسلامی آئین اور ایٹمی قوت عطا کرنے والی عظیم شخصیت جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید کو سلام
#بریکنگ_نیوز
⭕غزہ کے ایک مسلمان بچے کا اسرائیلی ظلم اور درندگی کے قتل عام کے 100 دن مکمل ہونے پر پیغام
⭕ 100 دن سے جاری غزہ کے مظلوموں کے قتل عام، درندگی اور محاصرے کے بعد ہمارے لیے اللہ تعالیٰ کا فرمان امید فراہم کرتا ہے
⭕اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تَدۡخُلُوا الۡجَـنَّةَ وَ لَمَّا يَاۡتِكُمۡ مَّثَلُ الَّذِيۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلِكُمۡؕ مَسَّتۡهُمُ الۡبَاۡسَآءُ وَالضَّرَّآءُ وَزُلۡزِلُوۡا حَتّٰى يَقُوۡلَ الرَّسُوۡلُ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَهٗ مَتٰى نَصۡرُ اللّٰهِؕ اَلَاۤ اِنَّ نَصۡرَ اللّٰهِ قَرِيۡبٌ ۞
ترجمہ:
(مسلمانو) کیا تم نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ تم جنت میں (یونہی) داخل ہوجاؤ گے، حالانکہ ابھی تمہیں اس جیسے حالات پیش نہیں آئے جیسے ان لوگوں کو پیش آئے تھے جو تم ��ے پہلے ہوگزرے ہیں۔ ان پر سختیاں اور تکلیفیں آئیں، اور انہیں ہلا ڈالا گیا، یہاں تک کہ رسول اور ان کے ایمان والے ساتھ بول اٹھے کہ “ اللہ کی مدد کب آئے گی ؟” یا درکھو ! اللہ کی مدد نزدیک ہے۔
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 214
⭕غزہ کا مسلمان بچہ اللہ کے اس فرمان کو بیان کرنے کے بعد کہتا ہے کہ
⭕ تم تصور کرو جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا محاصرہ کیا گیا ان کو تکلیف دی گئی تو آپ کے اصحاب نے سوال کیا کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟
⭕تو اللہ نے مسلمانوں کو اطمینان دلانے کے لیے فرمایا کہ اللہ کی مدد قریب ہے
⭕تو ہم غزہ میں اللہ کی مدد اور نصرت کے قریب آنے پر مطمئن ہیں اور ان شاءاللہ ہم جیتیں گے
⭕کیا ایسے پہاڑ جیسے عظیم صابر حوصلہ مند بہادر غزہ کے مسلمان بچوں کو اسرائیلی درندے شکست دے سکتے ہیں
⭕قطعاً نہیں
⭕غزہ کے مظلوم مسلمانوں پر اسرائیل نے 70 ہزار ٹن بارودی مواد گرایا ہے
⭕95 ہزار سے زائد مسلمان شہید اور زخمی کیے گئے ہیں
⭕لیکن اس کے باوجود غزہ کے مسلمان ڈٹے ہیں
⭕ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ جلد مظلوموں کو فتح اور ظالموں کو شکست دے گا
⭕(ترجمہ و تحریر : غلام نبی مدنی)
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
⭕دنیا میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی شخصیت غزہ مجاہدین کے ترجمان أبوعبیدہ کی ہے
⭕جن کے چرچے پوری دنیا میں ہورہے ہیں
⭕امریکی دارالحکومت اور یورپی شہروں میں أبوعبیدہ کی تصاویر لہرائی جارہی ہیں
⭕وتعز من تشاء و تذل من تشاء
⭕اللہ جسے چاہتا ہے مقبولیت عطا کرتا ہے
⭕پھر ظالموں کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کی محبت لوگوں کے دلوں میں ڈال دیتا ہے
⭕امریکی میڈیا کے سروے بتاتے ہیں کہ 7 اکتوبر کے بعد غزہ مجاہدین کی مقبولیت میں پوری دنیا میں بے پناہ اضافہ ہوچکا ہے
⭕اور آج پوری دنیا حماس کو فلسطین قبلہ اول کی آزادی کا اصل ذمہ دار قرار دے رہی ہے
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
⭕اسرائیلی درندوں کو سپورٹ کرنے والے ظالموں کا انجام
⭕میکڈونلڈ نے تسلیم کیا ہے کہ غزہ جنگ کی وجہ سے بائیکاٹ مہم نے ان کی فروخت کو بہت نقصان پہنچایا ہے
⭕چونکہ میکڈونلڈ اسرائیلی یہودی فوجیوں کو م��ت کھانا دے رہا ہے اس لیے پوری دنیا میں اس کا بائیکاٹ چل رہا ہے جس سے اس کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے
⭕مسلمانوں کو یہودیوں کو مدد دینے والی ہر کمپنی کا بائیکاٹ کرنا چاہیے اور یہ کم سے کم درجہ ہے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد اور حمایت کا
@GNMadani
آج ہم اسلام آباد سے لاہور کے لئے فیصل موورز کے ذریعے روانہ ہوئے راستے میں قیام و طعام کی جگہ پر روکا جب ہم اترنے لگے تو ڈرائیور نے گاڑی چلا دی کہا نماز پڑھانے کی کمپنی کی طرف سے اجازت نہیں ہے میں نے کمپنی کی ہلپ لائن پر کال کی تو کمپنی کے نمائندوں نے کہا واقعی ہی نماز کی اجازت نہیں ہے میں نے کہا کہ ہم ایک مسلمان ریاست میں ہیں تو نمائندہ نے کہا بلکل لیکن کمپنی کی پالی��ی یہ ہی ہے سوال پیدا ہوتا ہے اسلامی ملک ریاست میں ہوتے ہوئے یہ کمپنی ایسی پالیسی بنا رہی ہیں ایسی کمپنی کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے ۔ اور حکومت بھی ایسی کمپنیوں پر مکمل پابندی لگائی جائے اور باری جرمانہ کئے جائے ہم اپنے ملک میں بھی مکمل آزادی کے ساتھ فرائض کی ادائیگی نہیں کر سکتے اس ملک میں کیا قانون ہے کیا آئین ہے آئین میں تو لکھا ہے حاکمیت صرف اللہ کی اور کوئی قانون ایسا نہیں بن سکتا جو قرآن سنت کے منافی ہو اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور اپنے حقیقی مسلمان ہونے کا ثبوت دیں اور فیصل موورز کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے
کاپی
🔴الحمدللّٰه دل خوش ہو گیا 😂😂😂
یہ مذاق اڑا رہے تھے کہ ہم نے فلسطینیوں کو تباہ کر دیا۔۔۔
پھر اللّٰه کا عذاب اس پر آن پہنچا۔
سبحان اللہ، اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ‼️