یزید کی نسلیں لگی ہوئی ہیں عمران خان کو مائنس کرنے مگر تین سے عوام کی نظروں سے اوجھل رکھ کر بھی مائنس نہیں کر سکے،
کتنا خوف ہے تمہیں عمران خان کی تصویر سے ، کتنا خوف ہے تمہیں عمران خان کے نام سے ، کتنا خوف ہے تمہیں عمران خان کی ایک ایک بات سے، کتنا خوف ہے تمہیں عمران خان کی ملاقاتوں سے
اور یزید کے غلامو @APPNA آپ شرم سے ڈوب مریں آپ بھی بے غیرت ہیں اور آپکے ہینڈلرز بھی بے غیرت ہیں
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
انصافیوں یہ ہے وہ,
آمریکی اوورسیز ڈاکٹر, جو پڑھے لکھے جاہل ہے,
ان جاہلوں نے عمران خان کی تصویر کی ڈی فیس کیا ہے, یہ تنخواہ دار ڈاکٹر نہیں جانتے, عمران خان نے تن تہنا 3/3 کینسر ہسپتال بنائے, عمران خان نمل یونیورسٹی بنا چکا ہے,
جبکہ ان جاہلوں نے بس امریکہ میں نوکری حاصل کی ہے
عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال