محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
۔۔
وہی ہُوا نا ، بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے۔۔۔
کوئی بھی رُت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
1/1
میری قوم کے ہر فرد سے اپیل ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کیلئے نکلے اور علی امین کے قافلے کا حصہ بنے۔
سینٹرل پنجاب کو میری ہدایت ہے کہ وہ لاہور میں مینار پاکستان کی جانب پیش قدمی کریں۔ اگر وہ مینارِپاکستان نہیں پہنچ سکتے تو اپنے شہروں میں مقامی سطح پر کئے جانے والے احتجاج میں ضرور شامل ہوں۔
Sources rejected reports claiming the arrest of KP Chief Minister Ali Amin Gandapur from KP House in Islamabad.
Earlier, a heavy contingent of police and rangers entered KP House to arrest KP CM. Media also reported that authorities have sealed the KP House.
#AliAminGandapur
قوم کا وہ بہادر لیڈر جس نے ہمیں لاالہ الا اللہ اور حقیقی آزادی کا مطلب سمجھایا، جس کی ساری زندگی انسانیت اور پاکستان کو اونچا اٹھانے کے لیے وقف ہے آج اس کپتان @ImranKhanPTI کی 72ویں سالگرہ پر پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
#HappyBirthdayImranKhan
ریٹرننگ افسر NA-130
ایڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن اصغر جوئیہ
انہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقے کا نتیجہ تبدیل کرنے کا حکم نہیں مانا تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تبدیل کر کے نیا افسر لگا دیا
He’s been shot, jailed, had his political party effectively banned, and name purged from mainstream media. But you just can’t keep Imran Khan down https://t.co/crKCR4XyqZ
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/mKnvCidPm6