Insights from the heart of Balochistan. Covering culture, challenges, resilience & realities — straight from the ground. #BalochPerspective 🇵🇰
#Awaraan
In an unfortunate turn of events, there's evidence of a sinister plot to destabilize the state by manipulating the involvement of women in creating internal unrest. This heinous conspiracy aims to provide opportunities for terorist activities.
#Balochistan#Islamabad
آج جھاؤ (آواران) کے علاقے عارا جالندری میں سیکیورٹی فورسز اور لیویز فورس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ایک کامیاب آپریشن کیا، جس میں 80 کلوگرام ماوا برآمد کرکے موقع پر ہی نظر آتش کر دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی۔
#SayNoToDrugs#Awaran#Jhao
آواران جھاؤ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک روزہ سمر کیمپ کا انعقاد 🇵🇰
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آواران کے علاقے جھاؤ میں اسکول کے طلباء کے لیے ایک روزہ سمر کیمپ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں کی تربیت، تعلیم اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا تھا۔
کیمپ میں بچوں کے لیے مختلف نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا، جن میں قرآن پاک کی تلاوت، نعتِ رسول مقبول ﷺ، طلباء کی جانب سے تقاریر اور معلوماتی کوئز مقابلہ شامل تھے۔ ہم نصابی سرگرمیوں میں بچوں نے جوش و خروش سے لیمن اینڈ اسپون ریس، رسی کشی، میوزیکل چیئر، لڈو اور شطرنج کے دلچسپ مقابلوں میں حصہ لیا۔ ان سرگرمیوں کا مقصد بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما، اعتماد میں اضافہ اور ٹیم ورک کو فروغ دینا تھا۔
یہ کیمپ تعلیم، ہم آہنگی اور امن کے فروغ کی ایک بہترین مثال ہے، جسے طلباء، اساتذہ اور والدین نے خوب سراہا۔
In an unfortunate turn of events, there's evidence of a sinister plot to destabilize the state by manipulating the involvement of women in creating internal unrest. This heinous conspiracy aims to provide opportunities for terorist activities.
#Balochistan#Islamabad
Successful execution of Operation 'Marg Bar Sarmachar’ as precise military strikes eliminate terrorists in Sistan-o-#Baluchistan, fostering regional security. #NationStandsWithArmy#MissileAttack
Todate, 181 Pakistani peacekeepers have laid their lives while serving the cause of peace around the world.
Pakistan remains committed to its role as a responsible member of the international community and will continue to contribute towards global peace and stability under
3/3
ایک بات اور جو کافی حد تک ممکن بھی ہے وہ یہ کہ اتنا بڑا پریشر گروپ کہیں سے بھی خطیر رقم پکڑ کر حکومت یا اداروں کے خلاف کوئی بھی کیمپیننگ شروع کروا کہ دباؤ ڈالنے کے لیئے استعمال ہو جائے، یہ بات آنے والے دنوں میں دیکھنی ہوگی
5/5
آزادمیڈیا کے لیئے اتحاد ،ایک نیا میڈیا پریشر گروپ؟
۲۰جنوری کو مختلف یونینز، پریس کلبز اور میڈیا ورکرز کی ایسوسی ایشنز کا اجلاس ہوا جسمیں فری میڈیا کے لیئے اتحاد بنانے کا فیصلہ کیاگیا
حیران کن طور پر پاکستان میں میڈیا سے تعلق رکھنے والی پہلے ہی
#FreeMedia#PressureGroup
1/5
مالیت کے اشتہارات میڈیا چینلز اور اخباروں سے چلوائے لیکن اُس کی ادائیگی میڈیا چینلیز اور اخبارات کو نہیں کی
اِس حتیر واجب الادا رقم میں وفاق کی طرف ۱.۷ ارب روپے جبکہ باقی رقم صوبائی حکومتوں کے ذمے واجب الادا ہے- اب میڈیا کافی عرصے سے وہ رقم واپس مانگ رہا ہے لیکن اِس
3/5
بے شمار تنظیمیں کام کر رہی ہیں جنکا مقصد آزادی رائے، میڈیا کے حقوق کے لئیے مختلف پلیٹ فارمز سے آواز اٹھانا ہے
اِن سب پلیٹ فارمز کے ہوتے ہوے اِس نئے پلیٹ فارم کا مقصد کافی واضح نظر آ رہا ہے
مصدقہ اطلاعات کے مطابق انٹرم گورنمنٹ کے آنے سے پہلے والی حکومت نے تقریباً چھ ارب
2/5
Forum underscores unwavering commitment to sovereignty and territorial integrity, pledging a robust response to any breach. Emphasizes regional collaboration with Iran for mutual security. Reaffirms dedication to UN principles, vows to combat terrorism.
5/5
PRESS RELEASE - NSC Meeting
The National Security Committee meeting was held under caretaker Prime Minister Anwar ul Haq Kakar on 19th January, 2024, to deliberate upon matters of national security.
#NSC#Security#Iran#Pakistan
1/5
*Pakistani originated Baloch terrorists residing on the ungoverned spaces inside Iran*. An update on the situation along the borders and necessary full preparations done to comprehensively respond to any further violation of national sovereignty was also deliberated about.
4/5