نواز شریف ساری زندگی شرافت کی سیاست کرتے رہے۔ اگلا انتخاب مریم نواز کو انکی پسند سے لڑ لینے دیں انشاءاللہ حکومت نہ سہی تو ناک میں دم کر دینے والی اپوزیشن تو مریم نواز بنا ہی لیں گی سندھ میں۔
بس بہت ہو گیا۔ یہ پنجاب میں ہر حلقے میں اپنا امیدوار اتارتے ہیں، مریم نواز شریف ہی اب ن لیگ ہے، اب انہیں چاہئیے سندھ میں تیر کا مقابلہ کرے۔
اور ہاں، پہلی فرصت میں ذرہ امیر مقام سے چھٹکارا پائیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں ن لیگ کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔
خیبر پختونخوا کیپٹن صفدر کے حوالے کریں اور سندھ مریم نواز کے۔
دونوں میاں بیوی چھا جائیں گے۔
Visited MNA Salahuddin Junejo at Maroof Hospital in Islamabad, where he is preparing to undergo surgery. I also met two others who sustained minor injuries. By the grace of Allah, his brother Ghias Junejo narrowly escaped harm as the bullet passed through his clothes without injuring him. Praying for Salahuddin Junejo’s successful surgery and a speedy recovery.
میں وادی کشمیر کو جنتِ بینظیر بنانا چاہتا ہوں
جنتِ بینظیر محض ایک نعرہ نہیں بلکہ اس کا مطلب ایک ایسا کشمیر ہے جہاں امن، انصاف اور خوشحالی ہو۔
جہاں کشمیر کے وسائل پر پہلا حق کشمیر کے عوام کا ہو۔
ہر نوجوان کو روزگار ملے
اور کشمیر کا فیصلہ کشمیر کے عوام خود کریں۔
میرا یہ خواب “حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار” کے تین حقوق کی بنیادوں پر کھڑا ہے
دو اگست کو تیر پر مہر لگائیں، وادی کشمیر کو جنتِ بینظیر بنائیں۔
کشمیر کے عوام کو اگر حق حاکمیت، حق ملکیت، حق روزگار چاہیئے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے تو آئیں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں۔
@BBhuttoZardari#KashmirPeDakaNamanzur#VotePeDakaNamanzur
اچھا واقعی تبھی سندھ بٹا تھا چوتھی مرتبہ بلیک میل کرکے ہیں نا؟
تب قیامت نہیں آئ جب گھر کی سیٹ کے لئے مخالف امیدوار غائب کیے یا جب بلدیاتی انتخابات چوری کئے اور ہمیشہ “قومی مفاد” میں بلیک میلینگ سے 18 سال سے سندھ پہ قبضہ کرکے بیٹھے ہیں،وڈے انقلابی،جعلی جمہوری
“پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ آپ کے سامنے ہے، ہماری تین نسلوں کی کارگردگی آپ کے سامنے ہے، ہم تین نسلوں سے کشمیر کی جدوجہد عالمی سطح پر کرتے آرہے ہیں، پاکستان کے اندر عوام کے حقوق کی جدوجہد کرتے آرہے ہیں، تیں نسلوں سے پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کے مزدوروں، کسانوں اور پسماندہ طبقات کی آواز ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا مقابلہ اس سیاسی جماعت سے جو نسل در نسل دھاندلی کی پیدوار ہے، پاکستان کی تاریخ میں کوئی ایک انتخاب ایسا نہیں جو یہ عوام کے ووٹ کی طاقت سے جیتے ہوں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
“اگر سیکیورٹی مکمل تھی تو پھر درجنوں پولنگ اسٹیشنز پر حملے کیسے ہوئے؟”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابی عمل پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر فیزز میں انتخابات کا مقصد امن اور شفافیت تھا تو پھر میرپور میں متعدد پولنگ اسٹیشنز پر حملے، تشدد اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ کیسے ڈالا گیا؟
پاکستان پیپلز پارٹی اپنے کارکنوں کی قربانیوں اور عوام کے ووٹ کے تحفظ کی جدوجہد جاری رکھے گی۔
@BBhuttoZardari
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
میں نے اپنی زندگی میں قربانیاں، شہادتیں اور متاثرہ خاندانوں کا درد قریب سے دیکھا ہے، اسی لیے میں جانتا ہوں کہ چاہے شہید ہونے والا پولیس یا فوج کا جوان ہو یا احتجاج کے دوران جان گنوانے والا نوجوان، ہر خاندان کا دکھ ایک جیسا ہوتا ہے۔
اگر کسی نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو اس کا فیصلہ عدالت اور قانون کے مطابق ہونا چاہیے، نہ کہ سڑکوں پر۔ کشمیر کے موجودہ بحران کا حل صرف مکالمہ، انصاف اور قانون کی بالادستی میں ہے تاکہ مزید جانیں ضائع نہ ہوں اور عوام کی زندگی میں سکون آسکے۔
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
@BBhuttoZardari
آپ نہ الیکشن تسلیم کرتے ہیں، نہ گڈ گورننس دیتے ہیں، صرف تنقید کرتے رہتے ہیں۔ میاں صاحب بزرگ اور سینئر لیڈر ہیں، مگر ان سے کارکنوں جیسی تقریر کروائی گئی۔ ستھرا پنجاب میں کرپشن اور لینڈ کروزرز کی تقسیم بھی سوالیہ نشان ہے، ندیم افضل چن
@NadeemAfzalChan#TeamNadeemAfzalChan
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم نے آزاد کشمیر کی سیاست میں نئی جان ڈال دی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے خودمختاری، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے مؤقف کو عوام تک مؤثر انداز میں پہنچایا، جبکہ انتخابی شکایات پر بروقت کارروائی نہ ہونے سے صورتحال مزید خراب ہوئی۔
جنرل سیکریٹری وسطی پنجاب پی پی پی حسن مرتضیٰ
@S_HassanMurtaza
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر کے موجودہ بحران کا حل تصادم نہیں بلکہ مکالمہ، انصاف اور سچ پر مبنی مفاہمت ہے۔
انہوں نے تجویز دی کہ سچ اور مفاہمت کمیشن (Truth & Reconciliation Commission) قائم کیا جائے، جو حقائق کو سامنے لائے، ذمہ داری کا تعین کرے اور ایسا راستہ نکالے جس سے احتجاج بھی ختم ہو، حالات بھی معمول پر آئیں اور عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
عام کشمیری کو 40 روز تک مشکلات میں مبتلا رکھنا کسی کے مفاد میں نہیں، اب وقت آگیا ہے کہ امن، انصاف اور عوامی مفاد کو ترجیح دی جائے۔
@BBhuttoZardari
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
پاکستان پیپلز پارٹی کو میرپور کے عوام نے اکثریت دلوا دی ہے اب ہمارا کام ہے کہ عوام کے ووٹ کو تحفظ دلوانا، انشاء ﷲ ہم پیچھے ہٹیں گے نہیں کسی کے سامنے جھکے گے نہیں۔ چوہدری یاسین شہر کی سیٹ جیت گئے جبکہ اپنی آبائی سیٹ ہار گئے یہ میں ماننے کو تیار نہیں انہوں نے وہی کام کیا جو پچھلے الیکشن میں کیا تھا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
Soft launch of the Munawar Chowrangi Underpass by Sindh Local Government Minister @SyedNasirHShah, Mayor Karachi Barrister @murtazawahab1 and PPP East Officials. A major relief for millions of citizens, improving traffic flow and reducing travel time.
Munawar Chowrangi Underpass after being completed before schedule was today opened for public. With the opening of underpass, the slip and service lanes can now be closed for reconstruction. Hopefully, this will also be completed in the next one and a half month. Will keep everyone posted 🙏 #KarachiWorks