عورت وہ خوبصورت پھول ہےجو محبت کےپردےمیں راز چھپائےرکھتی ہے
اس کی مسکراہٹ کےپیچھےخواہشوں کاایک ایساجنگل ہوتا ہےجہاں ہرراستہ اپنی الگ کہانی سناتاہے
عورت کوسمجھنےوالا آج تک پیدا نہیں ہوااسےسمجھنےکے لیےصرف دل نہیں آگ جیسی بصیرت چاہیے
وہ ناز بھی ہے نیاز بھی روشنی بھی ہے اور راکھ بھی.