جب دکھ شدت اختیار کر جائیں تو بولنے کی غلطی مت کریں یہ تو صبر کے لمحات ہوتے ہیں ۔ وہ لمحے ہیں جب اللہ پاک آپ کے ساتھ ہو جاتے ہیں بس جب وہ ساتھ ہو جاتے ہیں تو انسان فرش سے عرش پر ہہنچا دیا جاتا ہے؛ اس لیے دیکھو یہ موقع گنوانے کا نہیں ہوتا بلکہ بہت کچھ پانے کا ہوتا ہے۔