اسلام آباد جل رہا ہے،اللہ تعالی رحم فرمائے کہی بدبختی کی یہ آگ پورے ملک میں نہ پھیل جائے۔
پوچھنا تھا، اپنے گھر کو آگ لگا کر جو الاؤ جلایا جاتا ہے اس پر داد و تحسین کا اصل حق دار کون ہوتا ہے ؟؟
#حقیقی_آزاری_مارچ#LongMarch
نام یاد نہیں آ رہا لیکن پرانے وقتوں میں ایک سیاسی رہنما نے پولیس چھاپے کے دوران گھر کے کونے میں بیگم کی بڑی سی چادر لیکر آٹا گوندھنا شروع کر دیا تھا۔ پولیس بھی اخلاقیات کا خیال رکھتی تھی اس لئے وہ گرفتاری سے بچ گئے تھے۔ سیاسی کارکنوں اور پولیس میں چُھپن چُھپائی چلتی رہتی ہے۔۔۔
کسی اچھے گھر کا فرد ہے۔ اچھے ماں باپ کی تربیت تھی کہ عورت پر ہاتھ نہیں اٹھایا۔ اس پولیس نوجوان نے اس خاتون کی مسلسل بدتمیزی کے جواب میں جو صبر دکھایا وہ قابل دید ہے ورنہ خاتون نے کسر نہ چھوڑی تھی۔
سیاسی محاذ پر دشمن کے مقابلہ میں قوم کو منتشر نہ کیا جائے۔ امریکہ، عالمی استعمار سب کا دشمن ہے۔جاگیرداری،سرمایہ داری، مفاد پرستی،قسیاسی عدم برداشت آستینوں کے سانپ ہیں۔
@HamidMirPAK پی ٹی آئ کے ٹوئٹر ٹرینڈز دیکھ کر اندازہ ہوتا تھا کہ کچھ تصاویر اور کونٹیٹ بنا کر وائرل کیےجاتے ہیں اج یہ ٹوئٹ دیکھ کر یقین ہوگیا کہ سب مشینی طور پر بغیر سوچے سمجھے کے ٹوئٹس ہوتے ہیں
@liaqatbalochji قوم کا منتشر ہونا خود قوم کو نظر نہیں آرہا
تقسیم در تقسیم در تقسیم اور اس پر اخلاقی گراوٹ
خاکم بدہن کسی قوم کے زوال کے اور کیا اثار ہوتے ہیں
پرامن مارچ، جلسہ ، ریلی کرنا ہر سیاسی پارٹی کا جمہوری حق ہے۔
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مارچ کو بزور طاقت روکنے اور بلاجواز گرفتاریوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
حکومت ہوش کے ناخن لے اور گرفتارکارکنان کوفوری رہا کرے۔
پی ٹی آئی پی پی 160 کے کارکنان مایوس ہیں جب سب لیڈر اپنے کپتان کی کال پر لانگ مارچ کیلیے جدوجہد کرنے کو تیار تھے اس وقت خاموشی سے ایم پی اے صاحب نے گرفتاری دے دی، نا حلقہ کی عوام کو کچھ دیا اور جب کارکن پر برا وقت آیا انکو بھی خاموشی سے چھوڑ گئے، فرینڈلی میچ بنا دیا
👈🏻 یٰسین ملک ہمارا ہیرو ہے، یٰسین ملک کی سزا کے خلاف پاکستان، آزاد کشمیر کی حکومت اور عوام آواز اٹھائے اور اس سزا کو رکوانے کے لیے آواز بلند کریں ۔ کل ملک اور بیرون ملک تمام لوگوں سے بھرپور احتجاج کی اپیل.
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب کی پریس کانفرنس
..24..5..2022
سٹوروں ، گوداموں اور کنٹینروں میں چھپنے کی بجائے سینے پر لاٹھیاں کھانے اور فرنٹ سے لیڈ کرنے والے عوامی رہنما صرف جماعت اسلامی میں پائے جاتے ہیں ۔ کسی مسلم لیگ، جے یو آئی ،پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی میں نہیں۔