وقت ایک جیسا نہیں رہتا۔مریم نواز شریف صاحبہ نےجب قیدِ تنہائی میں اپنے والد سے ملنے کی اجازت مانگی تھی، تو آج مظلومیت کا لبادہ اوڑھنے والے اسے'ڈرامہ' قرار دیتے تھے۔آج وہی آوازیں دہائیاں دے رہی ہیں۔ دوسروں کیلئے گڑھے کھودنے والے آج خود اسی راستے پر ہیں جسکا انہوں نے تمسخر اڑایا تھا
@khadijasid751 انڈین پراکسی BLA سے تعلق رکھنے والی مہارنگ لانگو کوچک کے بعد انکی ترجمان ایمان مزاری کو بھی تن دیا گیا ،، ملک وہ قوم دشمن عناصر کی چیخیں ساتویں آسمان تک جانے کا وقت ہؤا چاہتا ہے ۔
اللہ پاک آپ کو والدہ کو صحت دے زندگی دے مریم ریاض وٹو صاحبہ!! یہ آپ کی بہن بشری بی بی کا اقتدار تھا جب نواز شریف کی والدہ جو اب حیات نہی اپنے بیٹے کے لیے تڑف رہی تھیں بہادر ماں تھی کہتی میں جیل بیٹے کے ساتھ جاؤں گی اس وقت آپ کی بہن کے زیر سایہ سوشل میڈیا ٹیمیں جن کو وہ ہدایات دیتی تھیں انہوں نے اس ماں کا بہت مذاق اڑایا تھا آپ اللہ سے معافی بھی مانگیں
ہاتھوں کی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہے اللہ ہم سب کو تکبر سے رعونت سے ظلم سے زیادتی سے بچائے
@khadijasid751 انڈین پراکسی BLA سے تعلق رکھنے والی مہارنگ لانگو کوچک کے بعد انکی ترجمان ایمان مزاری کو بھی تن دیا گیا ،، ملک وہ قوم دشمن عناصر کی چیخیں ساتویں آسمان تک جانے کا وقت ہؤا چاہتا ہے ۔
لبرل امیر ایمان مزاری اس لبرل جاگیردار شیریں مزاری کی بیٹی ہے جو دو دہائیوں سے فوج کے بوٹ پالشیے عمران کے ساتھ مل کر اس کی جعلی مدینہ کی ریاست بنا رہی تھی۔ اس وقت یہ وکیل لڑکی اپنی والدہ کی وزارت کے مزے کرتی رہی۔ آج اسے انقلاب سوجھ رہا ہے۔ یہ لوگ جو کرتے ہیں اپنی سستی شہرت کے لیے کرتے ہیں۔ یہ اس ملک کی مڈل کلاس اور غریب لوگوں کو اپنے دوغلے پن سے گمراہ کرتے ہیں اور ان پر امیر سیاسی اشرافیہ کے سماجی اور معاشی ظلم میں حصہ دار ہیں۔
سڑو یوتھیو سڑو
کیپٹن صفدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر خوبصورت تصویر
ماشاءاللہ فیملی کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین
پہلے عمران کا بیٹا امریکہ کی منتیں کرتا رہا۔ انکار پر آج PTI امریکہ کو گالیاں دے رہی ہے۔ یہ ہو نہیں سکتا کہ کوئی PTI کا سپورٹر ہو اور جاہل یا منافق میں سے ایک یا دونوں نہ ہو۔
@AmirMateen2 جن کی بیٹیاں سرٹیفائیڈ بدکار کی فین ہیں ان مائیں عیاش فتنے سے شادی کرنا چاہتی ہیں ان کے باپ کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہے
وہ بیچارے باپ اپنی آوارہ بیگمات اور بیٹیوں کی ہاتھوں مجبور ہیں
اس وکیل مافیا کے سرغنہ سے کوئی پوچھے کہ آئین کی کس شق میں لکھا ہے کہ ایک وکیل یا ایمان مزاری اگر کوئی جرم کرے تو اسے گرفتار نہی کیا جا سکتا ہے
ایمان مزاری اس کو گندی گالیاں دیتی اسے ٹاوٹ کہتی تھی لگتا ہے سچ ہی کہتی تھی
وکیل مافیا مردہ باد