ضبط کرتا ہوں تو ہر زخم لہو دیتا ہے،
آہ کرتا ہوں تو اندیشہ رسوائی ہے
دیکھتا ہوں تو ہزاروں میرے اپنے ہیں،
مگر سوچتا ہوں تو وہی عالم تنہائی ہے۔۔
#PTI_Folllowers#قومی_زُبان#الهلال_النصر
Happy Father’s Day to the father of the nation. The most selfless man who has inspired an entire generation to fight for the nation’s rights and dignity.
#HappyFathersDayImranKhan
"اگر انہوں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ گلگت بلتستان میں فلاں پارٹی کو فارم 47 کے ذریعے حکومت دینی ہے اور کشمیر میں فلاں کو تو پھر یہ الیکشن کا تماشہ بند کر دینا چاہیئے اگر آپ عوام سے ووٹ کا حق چھیننا ہے تو الیکشن چھوڑیں لسٹ جاری کردیا کریں کہ فلاں ایم پی اے فلاں ایم این اے ہے"۔
عارف مبین جٹ
کاشف عباسی کا ٹی وی اسکرین پر شاندار کم بیک آتے ہی میاں نوازشریف کی مجی ٹھوک ڈالی، ننگا کر کے رکھ دیا 🔥🔥🔥
میاں صاحب کو میں سن رہا تھا مجھے ہنسی آرہی تھی کہتے ہیں 25 کروڑ عوام آپ کیوں کھڑے نہیں ہوتے؟ حضور آپ نے پچھلے پچیس تیس سال میں کیا کیا ہے جہاں آپ کو موقع ملا ڈیل کر گئے 1999 میں مارشل لاء لگا آپ کھڑے رہتے آپ ڈیل کر کے باہر چلے گئے لوگوں کو اِدھر ہی چھوڑ گئے واپس آئے پھر لوگوں نے آپ کو بھاری مینڈیٹ سے جتوایا 2016/2017 میں حالات خراب ہوئے آپ نے اس پورے ملک کو پنجاب کو اینٹی اسٹبلیشمنٹ بنایا فوج کے پیچھے لگایا خلائی مخلوق پانچ جج یہ عدلیہ یہ فوج اور یہ آئی ایس آئی آپ نے لگایا پھر ڈیل کی باہر چلے گئے اب واپس آئے ڈیل کر کے واپس آئے پہلے سے فیصلہ طے کر کے آئے میں مینارے پاکستان جاؤں گا وہاں پر میں کبوتر اُڑاؤں گا پھر عدالت سے میرے کیس ختم ہونگے پھر الیکشن ہوگا الیکشن میں نے جیت جانا ہے نہیں بھی جیتا تو ہارنے والے کو بازی گر کہتے ہیں بازی گر بن گئے وہ جس میں انکی حکومت بھی بن گئی آپ حلقے کی سیٹ بھی ہارے ہوئے ہیں یہ ہے ہماری جمہوریت
Pakistan Govt. shuts down Internet in Pakistan Jammu and Kashmir, bans Kashmiri rights organization as Protests Erupt in Gilgit-Baltistan, Muzafrabad ahead of 9 June march.
Southern Lebanon has become an active combat zone as Israeli air attacks, artillery and 'ground operations' hit cities such as Nabatieh, Tyre and Bint Jbeil.
Al Jazeera’s Um-e-Kulsoom Shariff reports.
ناروے میں 55 پرسنٹ ٹیکس ہے اور وہاں آپ کے کفن دفن تک کا انتظام کیا جاتا ہے ، بچوں کو وظیفے دیے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں 68 پرسنٹ ٹیکس ریٹ ہے لیکن یہاں صرف بدلے میں سرکار جوتے ہی مارتی ہے اور جعلی پرچے ہی کاٹتی ہے،
مبین عارف جٹ
نواز شریف گلگت آ کر پوچھتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا؟
جس نے تجھے نکالا اسی کے تمہیں 17 سیٹوں کے ساتھ اقتدار پر مسلط کر دیا،
تو ادھر آ کر مہنگائی کی بات کر رہا ہے،
414 روپے پٹرول کی فی لیٹر قیمت کرنے والا تو اور تیرا بھائی ہے، شاہد خٹک
کہتے ہیں کہ عمران خان خطرناک ادمی ہے، جتنا تم عمران خان کو جیل میں رکھو گے اتنی ہی اس کی مقبولیت آسمان تک پہنچے گی۔
انہوں نے کوشش کی لیکن وہ شریف آدمی نہیں ٹوٹا، جب نہیں ٹوٹا تو اس سے بات کریں۔
محمود خان اچکزئی....🔥
JUST IN: PRESIDENT PUTIN ON PALESTINE:
“Currently, against the backdrop of the events taking place in Iran and the Hormuz Strait, we have forgotten about the tragedy of Palestine, but it is still there.
Russia believes that the fundamental solution to this issue is the establishment of a Palestinian state.”
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک
خالد خورشید
🚨 یہ راستے ہم نے بند نہیں کیے ، سہیل آفریدی تو اپنی کابینہ کے ہمراہ اڈیالہ جارہے تھے انھوں نے خود راستے بند کیے ، خود کنٹینر لگائے اور اب خود ہی تشدد کررہے ہیں،
شاہد خٹک
عمران خان کی ہمشیرہ گان کا پوری قوم کے نام نہایت اہم پیغام
تمام اہلِ وطن ایک مرتبہ سائفر ضرور پڑھیں اور اپنے ضمیر سے سوال کریں کہ عمران خان کیوں پابند سلاسل ہے
اس نے تو اپنی قومی خودمختاری اور ملت کی خودداری کا سودا نہیں کیا
وہ آج بھی وطن کی آزادی اور وقار کی خاطر استقامت سے کھڑا ہے
یہ سائفر پڑھیں اور اس جابر ریجیم کے خلاف میدان عمل میں نکلیں
جس جج نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو جھوٹے سائفر کیس میں چودہ چودہ سال سزا سنائی تھی اس کے خلاف کچھ ہوا؟ کسی نے اسے پوچھا؟
اب ڈوگر جج ضمانت کی درخواست کیوں نہیں سن رہا؟ محسن نقوی کرے نا اسے فون اور کہے کہ ضمانت کی درخواست سنے۔ تین وجوہات ہیں کہ فوری سماعت ہونی چاہئے تھی پہلی انسانیت دوسری آنکھ کی بیماری اور تیسری عمران خان کی قیدتنہائی ڈوگر جج درخواست سماعت نہ سن کر جرم کررہا ہے۔ علیمہ خان