ٹیم ستھرا پنجاب منکیرہ کی محنت جاری ہے! 🚛 ہم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے طے شدہ S.O.P.s کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے روڈ واشنگ آپریشنز انجام دے رہے ہیں۔ منکیرہ کو صاف ستھرا اور محفوظ رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے! 👍
#SuthraPunjab@SuthraPunjabPK@MaryamNSharif
Making Punjab’s land pollution-free and ensuring a healthy environment for our citizens is our top priority. Under the #SuthraPunjab campaign, we have modernized the sanitation system, but the success of this mission depends on public cooperation and respect for the law.
We have adopted a zero-tolerance policy against illegal dumping so that our future generations can breathe in a clean and healthy environment.
میرا وژن ایک ایسا پنجاب ہے جہاں ہر بچہ کھلی اور صاف ہوا میں سانس لے سکے۔ "ستھرا پنجاب" مہم کے تحت ہم صفائی کے نظام کو تو بہتر بنا ہی رہے ہیں، لیکن عوامی تعاون کے بغیر یہ سفر ادھورا ہے۔ کوڑا جلانا نہ صرف ماحولیاتی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ یہ معاشرے کے کمزور طبقات کی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے، جس پر اب بھاری جرمانہ اور سزا مقرر کی جا رہی ہے۔ شہری ہونے کے ناطے اپنا فرض پہچانیں اور کوڑا ہمیشہ مخصوص ڈسٹ بن میں ڈالیں۔ ہم مل کر ہی پنجاب کو خوشحال اور مثالی طور پر صاف ستھرا بنا سکتے ہیں۔
یہی وہ معیار ہے جسے دنیا دیکھ رہی ہے ۔۔ ستھرا پنجاب کے چرچے دنیا بھر میں ہو رہے ہیں ۔۔ کئی عالمی جریدوں کے بعد چائینہ ڈیلی نے بھی ستھرا پنجاب کی کاوشوں کا اعتراف کرلیا ۔۔
شکریہ مریم نواز
@MaryamNSharif@pmln_org@RafiqueZeeshan#PunjabforPlanet#ستھراپنجاب#ChinaDaily
#suthrapunjab
#suthrapunjabproject
#suthrapunjabauthority
مکمل آرٹیکل اس لنک میں پڑھیئے
https://t.co/o04LeBfGhQ