تحریک تحفظ ائین پاکستان کی جانب سے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور لاقانونیت اور ظلم کے خلاف خیبرپختونخواہ بھر کے پریس کلبوں کے سامنے پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔۔۔
#ReleaseKhanSaveHisHealth
ایبٹ آباد
عمران خان کی رہائی اور طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے آج سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خواہ علی اصغر خان کی قیادت میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا گیا
#ReleaseKhanSaveHisHealth
عمران خان اپنی ذات کے لیے نہیں بلکہ قومی مفادات کی خاطر جبر و ستم سہہ رہا ہے
اس لیے عمران خان کو آپ شکست نہیں دے سکتے
شیبہ کاظمی
@kazmi_sbeeba#ReleaseKhanSaveHisHealth
کس قدر و ظلم و ستم ہے کہ عمران خان کی آنکھ کی بینائی ضائع ہو چکی ہے لیکن ان کو معیاری علاج کی سہولیات بھی فراہم نہیں کی جا رہیں
#ReleaseKhanSaveHisHealth
سچ کبھی ہارتا نہیں، جھوٹ کبھی جیت نہیں سکتا. سچ غالب آ کر رہتا ہے
عمران خان سچا اور دلیر لیڈر ہے
فضہ ذیشان
پریذیڈنٹ انصاف وومن ونگ کراچی
#ReleaseKhanSaveHisHealth
*مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے*
یہ جو اب تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ یہ بڑی بے رحم ہو گی۔ اس کے ساتھ ویڈیو کلپس بھی ہوں گے بے شرم چہروں کی pics بھی ہوں گی۔ Islamabadsecurity dialogue میں پڑھی گئی سپیچ بھی ہو گی۔ اداروں کے نمائندوں کی تقاریر بھی ہوں گی ، اسٹاک ایکسچینج اور ڈالر کا ریکارڈ بھی ہو گا۔
یہ جو آپ نے امریکا کے کہنے پر ویلکم ٹو پرانا پاکستان ہونے دیا تھا نا محترم ! اس نے کسان کی ، مزدور کی ، بلکہ پاکستان کی کمر توڑ دی۔ حاصل آپ کو بھی کچھ نئی ہوا۔ مجھے زیادہ پریشانی اس بات کی ہے کہ cypher تو ہمیں پتا چل گیا۔ آپ نے خدا جانے اپنے فایدے کے لیے پاکستان کا اور کیا کچھ بیچ دیا۔
خدا غارت کرے ہر غدار کو۔ آج ہر وہ شخص جو غربت سے تنگ آ کر خود کشی کر رہا ہے اس کا خون آپ کی گردن پر ہے - ہر دہشت گردی کا ذمہ آپ پر ہے۔ اپنے فایدے اور وقتی اقتدار کے لئے پورا ملک تباہ کر دیا۔
بقول علامہ اقبال کے*مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے*
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#سائفر_ایک_حقیقت