حیدرآباد کے وارڈ 1 گِدو ناکہ پٹھان گوٹھ اور وارڈ 2 میر فتح کالونی میں گلیوں، نالیوں اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے کام جاری ہیں۔
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی کاوشوں سے چیئرمین UC-140 حسین آباد @ZAliJanwari کی نگرانی میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
بچوں کا صحت مند مستقبل، ہماری ذمہ داری! 💉❤️
یونین کونسل 140 میں پولیو سے بچاؤ کی خصوصی مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔
ہماری کوشش ہے کہ UC 140 کا کوئی بھی بچہ پولیو کے خطرے سے محفوظ رہے۔ والدین سے اپیل ہے کہ پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کرے
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایات پر UC-140، TMC حسین آباد میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔
چیئرمین یو سی 140 ذوالفقار علی جانوری کی نگرانی میں گِدو ناکہ، پٹھان گوٹھ کچی آبادی اور میر فتح کالونی میں گلیوں، نالیوں اور بنیادی سہولیات کی بہتری پر کام جاری ہے۔
#MayorBadalRahaHaiHyd
“عورت صرف ایک رشتہ نہیں، ایک طاقت ہے، ایک ہمت ہے اور ایک پوری دنیا ہے۔
آج کا دن اُن تمام بہادر خواتین کے نام جو اپنی محنت، حوصلے اور محبت سے معاشرے کو خوبصورت بناتی ہیں۔
عالمی یومِ خواتین مبارک! 🌸✨
#WomansDay@AseefaBZ@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari@IshratHassan5