مئی کے مہینے میں یمن کے انصار الله نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی کھل کر حمایت کی تھی، فوج تک بھیجنے کی آفر کی تھی۔
بن سلیمان نے اس دوران 100ارب ڈالر کی بھارت میں انویسمنٹ کی تھی۔
You target religions and communities and spread hate all day, yet as per social media claims , your own daughters live freely in the West, parties, enjoying their lives without your sermons. The hypocrisy is loud.
چار ارب روپے کا نیکلیس مشرق وسطیٰ کی ایک اہم شخصیت نے گفٹ کیا ہے۔ اسی لیے نہ کبھی کوئی رسید پیش کی جائے گی اور نہ ہی اصل قیمت سامنے آئے گی۔ یہ ہار اصل میں اگست کے مہینے میں خریدا گیا۔ اس کی ڈیلیوری پاکستان نہیں بلکہ برطانیہ میں ہوئی۔ پھر یہ ہار اور درج ذیل سامان ایک سرکاری جہاز میں منزل تک پہنچا۔
ہار کے ساتھ دو گھڑیاں ایک مردانہ اور ایک زنانہ بھی آئیں۔ اور تین انگوٹھیاں۔ دو Cartier bracelet سپیشل ایڈیشن۔ ایک Loro Piana کا کوٹ۔ گھڑیوں میں: زنانہ رولیکس۔ مردانہ فلپ پاٹیک غلافِ کعبہ کا ٹکڑا جس پر سونے کی تار سے کلمہ شریف لکھا ہوا تھا۔ شہباز گل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SHABAZGIL
کیپٹن صفدر صاحب کا تو کوئی کاروبار نہیں، مریم نواز کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں تو ہار ، جواہرات کس نے عرب ممالک سے لے کر دیے انہیں اگر ان کے اپنے نہیں ہیں تو؟
شہزاد صاحب یہ ویڈیو کہاں سے فیک ہے؟ آپ ثابت کریں کہ یہ ویڈیو فیک ہے، ڈاکٹر اسرار صاحب کی عربوں کیخلاف ایسی سینکڑوں ویڈیوز ہیں، اب ستم ظریفی یہ ہے کہ آپ یہ تو کہہ نہیں سکتے کہ ڈاکٹر اسرار غلط کہہ رہے ہیں اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہہ دیں یہ ویڈیو فیک ہے، آپ کے پوائنٹ آف ویو کا احترام ہے لیکن حقائق کو دن دھاڑے یوں تو نہ مروڑیں سرکار، کیا عرب امریکا اور اسرائیل کے پٹھو نہیں ہیں؟ عرب ممالک میں امریکی اڈے اسرائیل کی حفاظت کیلئے بفر زون کا کام کر رہے تھے جسے ایران نے تباہ برباد کیا ہے، دلائل کی بنیاد پر گفتگو کرنے والے جب مبینہ ایجنڈے اور پروپیگنڈے پر چلنے لگیں تو یہی ہوتا ہے
مریم نواز جہاز غیر قانونی استعمال پہ ڈٹ گئی‼️ ہار کی نئی کہانی مارکیٹ میں آگئی🔥
بے رحم عدالتیں بے غیرت اسٹیبلشمنٹ‼️ ایمان/ہادی پھر گرفتار🚨
حوثیوں کو باغی کہو! خفیہ کا میڈیا کو سخت حکم🔥 https://t.co/E11vqgDf5P
مریم نواز اور انکا ہوائی عملہ جہاز کا ٹریکنگ سسٹم بند کر کے بہت بڑی دو نمبری کر رہے ہیں۔ لیکن پریشانی کی بات نہیں۔ اس جہاز کی پوری لاگ بک ہم حاصل کر چکے ہیں۔ کہاں کہاں گیا۔
آج کے ویلاگ میں جہاز کے مطلق ایک بڑی سٹوری لا رہے ہیں۔
Stay tuned.
"مریم نواز کے لندن دورے کے اخراجات کی 2 کروڑ 70 لاکھ ادائیگی ۔ بی بی سی کے مطابق صرف آنے جانے کا کرایہ 1لاکھ 60 ڈالر ہے۔ یعنی 4.5 کروڑ روپے۔"شہزاد اقبال
@ShahzadIqbalGEO
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سیٹ جدہ میں خریدا گیا۔ رائل فیملی نے خریدا۔ انگوٹھی اور جھمکے 2021 میں جبکہ ہار اور بریسلیٹ 2023 میں خریدے گئے۔ برطانیہ والی شاپ 2 سال پہلے کھلی جس میں ابھی تک کوئی بڑا سیٹ نہیں بکا لہذا کمپنی اسے بند کرنے کا سوچ رہی ہے۔سیٹ کی کل قیمت 23.2 ملین ڈالرز جو کے 642 کروڑ روپے ادا کی گئی۔ اب یہ تحفہ پاکستان کیسے آیا؟ کیا اسکا ذکر توشہ خانہ میں ہے؟ کیا اس پر کوئی ٹیکس دیا گیا ہے؟ یہ سوالات میڈیا اور FBR کو ضرور کرنے چاہئیں۔ اور یہیں باقی خبر بھی ملے گی۔ اور ہاں ییلو ڈائمنڈ والے انتہائی بیش قیمت 2 بڑے سیٹ اس کمپنی نے ڈیزائن کیے تھے جن میں سے ایک ڈیزائن یہ ہے۔
Tata mara trust duffer we hate you & your handlers actually we r supporting our family & friends because they cant surviving in pakistan, shame on you doob ke mar ja kanjarian