الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پولنگ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے، پولنگ کا عمل صبح8بجے سے شام5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رھے گا، انتخابات میں24میں سے23حلقوں کے کل330امیدوار حصہ لے رھے ھیں جس کے لئے7لاکھ45ھزار افراد حقِ رائے دھی استعمال کریں گے
گلگت بلتستان میں الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، ھر امیدوار جیت کیلئے پُر اُمید، عوام پارٹی کے بجائے اُس شخص کو ووٹ دیں جو قابل، ایماندار اور عوام کی خدمت اور فلاحی کام کرنے کا جذبہ رکھتا ھو
اسلام آباد: نادار طلبا و طالبات کو وظائف دینے کیلئے وسیلہ تعلیم پروگرام کا آغاز، چار سے بارہ سال تک کے لڑکیوں کو دو ھزار اور لڑکوں کو پندرہ سو روپے ملیں گے یہ پیسے بچوں کو سکول بھیجنے کیلئے استعمال ھوں گے
(ثانیہ نشتر)
سکردو اور گانچھے انتظامیہ کا بروز بدھ04نومبر کو عید میلادُالنبی (صلَّی اللّٰہ عَلیہٍ وَآلہٍ وَسَلَّم) کے سلسلے میں مقامی تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
گانچھےحلقہ نمبر تین کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت، انجنئر محمد اسماعیل کے بھائی حاجی غلام حیدر قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کچھ عرصے سے اسلام آباد میں زیر علاج تھے
تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صوبائی صدر سید جعفر شاہ اسلام آباد میں انتقال کر گئے مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے اور حال ھی میں کرونا کا شکار ھو کر صحت یاب ھوئے تھے، تحریک انصاف کا تین روزہ سوگ کا اعلان